چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

رانا

محفلین
انگارہءمحفل ۔ شرارہءمحفل۔ پٹاخہءمحفل۔ دھماکاءمحفل۔ گنڈاساءمحفل کے خطابات ایشل خانم ایشل پر جچتے ہیں۔ جسے شک ہو وہ محفل کے سرچ باکس میں ایشل لکھ کر سرچ کرے اور دیکھے کہ محفلین بیچارے اس کے جانے کے بعدبھی عرصے تک اسکے لگائے گئے زخموں کو یاد کرتے رہے تھے۔ پھر سوچیں اس کی موجودگی میں کیا بھونچال آیا ہوگا محفل میں۔:p
 
Top