چودہویں سالگرہ محفلین کو خطابات سے نوازیے!

بافقیہ

محفلین
نیرنگ خیال نے ایک بار مچھلی پیڈیا کے عنوان سے ہمارا خاکہ لکھا تھا
جوابا" ہم نے اس کو ایک لمبا چوڑا خطاب دیا تھا جو کچھ یوں ہے
دشمن عقل و عشق و عریانی ،تارک العورات، رقیب زن مریدگان و مجروح فیشن زدہ دوشیزگان، ابو المزاح ہستی خوامخواہ
ہستی خواہ مخواہ :LOL:۔ بہت مزیدار ۔
 
Top