آپ کے کتنے بچے ہیں؟

آپ کے کتنے بچے ہیں؟

  • 0

    Votes: 14 17.9%
  • 1

    Votes: 18 23.1%
  • 2

    Votes: 19 24.4%
  • 3

    Votes: 14 17.9%
  • 4

    Votes: 5 6.4%
  • 5

    Votes: 5 6.4%
  • 6 یا زیادہ

    Votes: 3 3.8%

  • Total voters
    78

ابن توقیر

محفلین
اے کاش۔۔۔

خیال رہے کہ ہمارے اس ارمانی مراسلے کو یہاں ہی دبا دیا جائے وگرنہ بات بے بے حضور تک پہنچ گئی تو انہوں نے اپنے "بچے" کو گنجا کردینا ہے چھترول سے۔

ننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
 
ماشاءاللہ
بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ خوشیوں بھری صحت مند زندگی عطا فرمائے۔ اورآپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔
 
ننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
ماشاءاللہ۔
اللہ کریم صاحبزادے کی عمر میں خیروبرکت عطا فرمائیں۔ آمین
ابن توقیر بھائی آپ کو بہت مبارک ہو۔
 
ننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ۔
ودھئیاں ہوون تے رج رج مبارکاں ہوون ویر نوں۔
 
ننھا وجود گود میں ہو تو زندگی کا اپنا ہی نشہ ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اپنی نعمت سے نوازا ہے۔اس کی صحت تندرستی اور آئندہ آنے والی زندگی کے لیے آپ سب کی نیک خواہشات درکار ہیں۔
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو، اللہ صحت اور علم عطا فرمائے اور بخت آور بنائے آمین۔
 
ہائیں یہ کیا اماں ابا اور بچوں کا دھاگہ کھول لیا
دھاگہ تو 5 برس پہلے کھولا گیا تھا ، اس دھاگے کے صفحات میں اضافےکے ساتھ ساتھ ماشاءاللہ کئی محفلین کے بچوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا ہے اور کچھ محفلین جو اس وقت کنوارے تھے اب ماشاءاللہ اہل و عیال والے ہیں ۔
 
محمد وارث

لائبریرین
اللہ اکبر! پانچ سالوں میں کیسے کیسے انقلاب آ گئے اور ایک ہم ہیں کہ نہ بچوں کی تعداد بڑی اور نہ ہی بیوی(وں) کی! :)
 
قبلہ محترم ہم بھی آپ کے اقتدار میں آپ کے قدموں کے نشاں کو چومتے ہوئے زندگی کی بقایا منازل پوری کر رہے ہیں ۔
 
زین

لائبریرین
جب یہ دھاگا شروع ہوا تھا تب کنوارے تھے

اب ماشاء اللہ دو بچے (ایک بیٹی اور ایک بیٹا) ہیں۔

مزید کی خواہش ہے
 
Top