آپ کے کتنے بچے ہیں؟

زیک نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 4, 2014

?

آپ کے کتنے بچے ہیں؟

  1. 0

    13 آرا
    18.1%
  2. 1

    18 آرا
    25.0%
  3. 2

    20 آرا
    27.8%
  4. 3

    9 آرا
    12.5%
  5. 4

    5 آرا
    6.9%
  6. 5

    4 آرا
    5.6%
  7. 6 یا زیادہ

    3 آرا
    4.2%
  1. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    فی الحال صفر ہیں۔ مستقبل کا پتا نہیں۔
     
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    جی نہیں اصلی میٹھی مٹھائی، شوگر فری مٹھائی تو بس زہر ہی ہوتی ہے :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,600
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    انشاءاللہ عزوجل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,999
    محفل پہ بھی مردم شماری ہو رہی ہے .
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,600
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    حصہ لے کر ثواب حاصل کریں۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,999
    میں نے کبھی گنے نہیں .
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,600
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,500
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    کتنا مضحکہ خیز مراسلہ ہے! واہ واہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,600
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ایک اچھا سا میرے جیسا شریف سا عنایت فرمائیں۔:D
     
  10. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,999
    ؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,600
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :cry:
     
  12. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,731
    اور ہم روز گنتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    محترم! وہ تو غالباً اپنے اشعار کی بات کر رہی ہیں جو انہیں بچوں کی طرح عزیز ہیں ۔۔۔ غالباً ۔۔۔ :idontknow:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. La Alma

    La Alma محفلین

    مراسلے:
    1,999
    حاضری جو لگانی ہوتی ہے .
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,290
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    زیادہ ہوں تو حاضری سسٹم اچھا رہتا ہے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  16. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,731
    اور بھی غم ہیں زمانے میں حاضری لگانے کے سوا :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,600
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :noxxx::noxxx::noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,600
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    موضوع حساس ہے،واضع بات کریں:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,500
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    ایک دوست کے گیارہ ہیں پوچھتا ہوں کہ کوئی حاضری رجسٹر ہے اس کے پاس۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  20. سعادت

    سعادت محفلین

    مراسلے:
    1,122
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ’[دوست کا نام] XI‘ بمقابلہ ’باقی خاندان XI‘ قسم کے کرکٹ میچز تو خوب ہوتے ہوں گے۔ :)
     

اس صفحے کی تشہیر