آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

م حمزہ

محفلین
24 اوورز کے بعد بابر کے آؤٹ ہونے سے انڈیا ڈی ایل ایس پر 10 رنز سے آگے۔۔

IMG-9gp8nd.jpg

اگر بابر آؤٹ نہ ہوتا تو پاکستان 2 رنز سے آگے ہوتا۔۔

IMG-9796ot.jpg
 
سید ذیشان

محفلین
چلو جی اپنا تو سونے کا ٹَیم ہے۔ باقی محفلین اپنے اپنے وقت پر سونے کی تیاری کریں۔

آخری تدوین:
امید تھی کہ عمران نیازی کے وزیرِ اعظم بنتے ہی ملک میں دولت کے انبار لگ جائیں گے، کرپشن کا خاتمہ ہوجائے گا، کرکٹ ٹیم جو نجم سیٹھی کی ناکارہ قیادت میں بھی چھوٹے بڑے مقابلے جیتنے لگ گئی ہے، ورلڈ کپ کا تاج سجائے گی لیکن ہائے

نہ حکومت چلی اور نہ کرکٹ چلی
نہ ادھر کے رہے ، نہ ادھر کے رہے
 
جاسم محمد

آپ شاید بھول رہے ہیں کہ عمران نیازی خود بہت مشکلوں سے پے درپے ہار کے بعد جیتے تھے۔
 
میں ریٹنگ نہیں دے رہا البتہ وارث بھائی کی ریٹنگ کی تائید کرتا ہوں۔۔

Top