م حمزہ

محفلین
وہ عدنان میاں یہ کہنا چاہتے ہیں کہ جتنا کھانا سامنے آجائے سب چٹ کر جاوَ۔ حضرتِ شکم کے ساتھ جو ہو سو ہو، بعد کی بات ہے۔
 

م حمزہ

محفلین
تو پھر عدنان بھائی کے ہاں سب کی دعوت پکی۔ بس اس بات کی کوئی ضمانت نہیں میزبان خود بھی موقع پر موجود ہوں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top