فلسفی

محفلین
ظالمو! برف برف کر رہے ہو، جبکہ ہم ریگستان میں (ریاض) میں جنوری کے مہینے میں 27 ڈگری کو رو رہے ہیں۔
 
غیر حاضری کے لیے معزرت خواہ ہوں میں کچھ مصروف ہوں 19 تاریخ تک حاضر ہوں جاؤں گا
ر کا نمبر ہے اب کہ ذ سے مراسلہ ہو چکا ہے
اب محمد حسن شہزادہ س سے مراسلہ لکھیں
یہ حروف کی لڑی ہے، الفاظ کی نہیں

ڑے آگیا محمد حسن شہزادہ کے لیے اس لیے میں نے سوچا مدد کردوں ۔ محمد حسن شہزادہ اب آپ ز سے کوئی جملہ لکھیں ۔

زحمت نہ اُٹھائیں محمد حسن شہزادہ صاحب! اب ژ سے ہی جملہ شروع کریں۔

س کا وقت ہے ژ کو ہم نہیں گنتے
محمد حسن شہزادہ ش سے لکھیں گے
اگر لڑی، یہیں رکی رہی

شہزادہ صاحب نے دربار جمالیا ہے جس کی وجہ سے وہ ابھی یہاں آنے سے رہے۔

صبر کریں شہزادہ صاحب مسند صدارت پر آنے والے ہیں ۔

ضرور سردار صاحب! ویسے شہزادہ ہمیشہ سرداروں کے جلو میں ہی نمودار ہوتا ہے۔
 

فلسفی

محفلین
کالی کالی گھٹا، ٹھنڈی ہوا، چھٹی کا دن اور گرم گرم کافی کا کپ۔ مزہ آ جائے۔ قفلی (یعنی قلفی) کھانے کا مزہ تو گرمیوں میں آتا ہے۔
 
Top