مزاحیہ اقوال

· اگر سیب نہ ہوتا تو دنیا نیوٹن سے محروم رہتی

· جدید دور کی اکثرمحبتیں ڈسپوزیبل قسم کی ہیں

· پاکستان میں پڑھا لکھا کہلانے کا حقدار صرف وہی ہے جو انگلش جھاڑتا ہے اور اردو بگاڑتا ہے

· سوشل میڈیا پر انسان اپنی فالوونگ لسٹ سے پہچانا جاتا ہے

· بیوی مرد کی طاقت ہوتی ہے باقی خواتین مرد کی کمزوری

· وقت بہت قیمتی ہوتا ہے... ہمیشہ دوسروں کا ضائع کریں

· بےشک مسکرانا صدقہ ہے... لیکن لڑکیوں کو دیکھ کے مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے

· انسان کو نیک بننے کی کوشش کرنی چاہیے مشہور تو بندہ فراڈ کیس میں بهی ہو جاتا ہے

· جہاں تعلیم کا بجٹ کم اور سڑکوں کا بجٹ زیادہ ہو وہاں کی سڑکیں اکثر بند ہی رہتی ہیں

· موجودہ دور میں سمجھدار صرف وہی ہے جس کی جیب بھاری ہے

· کچن میں استعمال ہونے والے بیلن سے روٹیاں گول اور شوہر سیدھے ہو جاتے ہیں

· ہر انسان کی زندگی میں ایسا "س" ضرور آتا ہے جسے دیکھ کر "ص" آجاتا ہے

· شوگر میٹھا کھانے سے ھوتی ہے. میٹھا بولنے سے نہیں

· چوری اخلاقیات کے درس دینے سے نہیں سیکورٹی کیمرے لگانے سے ختم ہوتی ہے

· دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کے ساتھ

· بِد میں چلغوزے کے دو چار دانے ڈال دیں یقین مانیں چلغوزے کھا کر نئے جوڑے کے لئیے ایسی دعائیں لوگ دیں گے کہ ساری زندگی اچھی کزرے گی

· ہر سرور کو چوہدری سرور نہیں سمجھ لینا چاہیے ہو سکتا ہے انٹر نیٹ سرور(server) کی بات ہورہی ہو

· وہ جنہیں کفرانِ نعمت کا عارضہ لاحق ہو انہیں لقمان حکیم کے مرکبات بھی استعمال کرائے جائیں توبھی ان کا مرض نہیں جاتا

· کچھ پتا نہیں ہوتا بھونکتا ہوا کتا کب بھونکنا بند کر کے آپکو کاٹنا شروع کردے)پطرس بخاری(

· بزدلی اگر تقدیر کو ٹال سکتی تو سارے ڈرپوک مقدر کے سکندر ہوتے

· کان میں بالی، کلائی میں چوڑی، بالوں کی چٹیا لڑکیوں سے بھی لمبی/فیشن کا یہ دور بیگانہ لگتا ہے/اچھا بھلا مرد شبانہ لگتا ہے

· خود اچھے نہیں بن سکتے تو لوگوں کوبرا مشہور کردو

· ڈیجیٹل محبتوں کا زمانہ ہے۔ خون سے خط لکھنے کے زمانے گئے

· یہ Sorry بھی کیسا لفظ ہے بندہ بولے تو بات ختم ڈاکٹر بولے تو بندہ ختم

· کامن سینس کی قلت نان سینس کی زیادتی کا باعث ہوتی ہے

· شادی اتنی بُری چیز بھی نہیں ہے اگر شریکِ زندگی خراٹے نہ مارتا ہو

· کانچ پر پارہ چڑھادو تو وہ اآئینہ بن جاتا ہے اور کسی کو اآئینہ دکھادو تو اس کا پارہ چڑھ جاتا ہے

· بے احساس کو احساس دلانا ایسا ہے جیسے اپنی نانی کو آ ئی فون کا طریقہ بتانا

· رویوں کادکھ الفاظ سےدورنہیں کیاجاسکتا محض الفاظ مداوانہیں کرسکتے کسی کی سمجھ میں یہ بات آجائے تو ٹھیک نہیں تے"لاچھترلووتے۔،۔،۔،۔،۔،"

· بچپن میں امی نے ایسی نظر اتاری تھی اب تک کسی چڑیل کی نظر مجھ پر پڑی ہی نہیں۔

· جس نے معصومیت نہیں دیکھی وہ آ کر ہمارا دیدار کرلے۔

· ویسےتوہرمہمان باعث رحمت ہوتاہے لیکن کیا کہنےاس مہمان کے جواپنی تواضع کےلئےرکھی پلیٹوں میں تھوڑی بہت نمکواورچندبسکٹ باقی چھوڑجاتاہے

· سردیوں میں بھی نہانے میں تو دس منٹ ہی لگتے ہیں بس ٹھنڈے گرم پانی کا توازن ہموار کرنے میں آدھا گھنٹہ لگ جاتا ہے

· مہمان اللہ کی رحمت ہوتے ہیں اپنا نصیب کھاتے ہیں کسی کا کچھ نہیں کھاتےسوائے دماغ کے

· تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی اور جو ایک ہاتھ سے بھی بج جائے اسے تالی نہیں بلکہ عُرفَ عام میں "چپیڑ" کہتے ہیں

· اگر ایسا لگے کہ رسی تو جل جائے گی لیکن بل نہیں جائے گا تو پہلے رسی کے بل نکالیے پھر جلا دیجیے

· محبت اندھی ہوتی ...........تھی ۔ اب اس نے اپنا علاج کروا لیا ہے اب یہ شکل بھی دیکھتی ہے............ اور بینک بیلنس بھی ۔

· مہمان تو اللہ کی رحمت ہوتے ہیں لیکن جب ڈيرا ڈالے تو پھر زحمت بن جاتے ہیں

· زندگی میں پہلی محبت بڑی عجیب ہوتی ہے محبوب سے اچھا کوئی نہیں لگتا محبوب کی بکواس بھی شیکسپیئر کا ڈائیلاگ لگتی ہے

· ٹماٹر 20 روپے کلو ہو تو خون پیدا کرتا ہے اور اگر ٹماٹر 200 روپے کلو ہو تو خون خشک کرتا ہے

· آپ Sunday کے پیچھے اور Monday آپ کے پیچھے

· اگر مشکلات سے ٹکرانا چاہتے ہو تو سردیوں میں ٹھنڈے پانی سے نہایا کرو

· رکشے کے مقابلے میں مرسڈیز نظر پروف ہوتی ہے اس پر جوتی لٹکانے کی ضرورت نہیں ہوتی

· میڈیکل پالیسیاں وہ لوگ بناتے ہیں جو سرکاری ہسپتالوں سے علاج نہیں کراتے اور تعلیمی پالیسیاں وہ لوگ بناتے ہیں جن کا سرکاری سکولوں سے کوئی تعلق نہیں

· جو لوگ گھر کو تالا لگانے کےبعد دو بار تالا کھینچ کردیکھتے ہیں وہ لوگ کسی پہ بھروسہ نہیں کرسکتے....

· مسجدوں میں اپنے گناہوں کی معافی مانگنے والے باہر آتے ہی یوٹرن لے لیتے ہیں

· اعتماد بلکل Wi-Fi کی طرح ہوتا ہے نظر تو نہیں آتا لیکن لوگوں کو آپس میں جوڑے رکھتا ہے

· میاں بیوی وہ مخلوق ہیں جو خود تو ایک دوسرے سے خوش نہیں رہتے مگر ان کے لطیفوں سے ساری دنیا قہقہے لگاتی رہتی ہے

· غلطی کرنے سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ کچھ بھی نہ کیا جائے

· جب زندگی ناچ نچاتی ہے۔۔۔۔ تو رشتے دار" ڈی جے" بن جاتے ہیں رشتے دار ڈی جے بن جاتے ہیں اور ہر عورت کی یہی فرمائش ہوتی ہے "ڈی جے والے بابو میرا گانا چلا دے"۔

· خراب زبان اور خراب سڑک دونوں کی وجہ سے جوڑ جوڑ ہل سکتا ہے

· شادی ایک حادثے کی طرح ہوتی ہے اورنکاح نامہ اس کی ایف آئی آرتےنکاح خواں تھانیدار
C:\Users\KHALID~1\AppData\Local\Temp\msohtmlclip1\01\clip_image001.png

· بے چارے شادی شدہ افراد گھر سے ٹُھڈے کھا کہ باہر دوستوں سے کہہ رہے ہوتے ہیں ''آج میں بھینس کے پائے کھا کر آیا ہوں''۔

· بیوی سے اگر کوئی غلطی ہو جائے تو غلطی ہمیشہ غلطی کی ہی ہوتی ہے۔

· حقیقت تو یہ ہے اب شادیوں پر کھانا نہیں کھُلتا بلکہ بندے کھُلتے ہیں

· اگر (titanic) پر " خیر نال آ تے خیر نال جا" لکھ دیا جاتا تو (Titanic) کبھی نا ڈوبتا...

· کسی کی خاموشی کو کبھی اس کی کمزوری مت سمجھو ۔۔۔۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے وہ دل ہی دل میں گالیاں دے رہا ہو

· نسو دنیا تمہارے ساتھ ہنسے گی. . لیکن خراٹے لوگے تو اکیلے سونا پڑے گا

· پہلےمذہب لوگوں کےسینوں میں ہوا کرتاتھا آج کل ٹوپیوں کی قسموں اور رنگ برنگی پگڑیوں میں ہوتاہے

· اگر تنہائی میں کتاب بہترین دوست ہے تو سردی میں رضائی بھی کسی جانِ جاناں سے کم نہیں

· عینک لگانے والے کی آدھی زندگی تو شیشے صاف کرنے میں گذر جاتی ہے

· نیند بہت قیمتی چیز ہے اسی لئے اسے سونا کہتے ہیں

· اصل محبت تو میاں بیوی کی ہوتی ہے، باقی تو صرف فلمی ڈائلاگز چلتے ہیں ۔ ۔

·
 
رباب واسطی

محفلین
:peace::peace::peace::peace::peace::peace::peace:

مرد کے دل کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے اگر بیوی اندر داخل ہوکر کنڈی لگانا بھی چاہے تو ممکن نہیں کیونکہ دروازہ صرف باہر سے ہی بند ہوسکتا ہے
 
رباب واسطی

محفلین
عنوان ہے مزاحیہ اقوال تو میرے خیال سے پر مزاح کی ریٹنگ بنتی ہے اور آپ بااختیار ہے جیسی ریٹنگ مناسب سمجھیں دے ڈالیں ۔
پیسہ باہمی محبت کو بڑھاتا ہے
ہے تو یہ المیہ لیکن مزاح سے کسی طور پر بھی کم نہیں
 
آپ نے ٹھیک کہا ،
اس المیہ کی ایک جو سب سے بڑی آج وجہ نظر آتی ہے وہ ہے ایمان کی کمزوری ،
لوگ آج کل باہمی رشتوں اور قربتداریوں کو پیسے کے ترازو میں تولتے نظر آ رہے ہیں ۔جس رشتے کا وزن ہلکا نکلتا ہے وہ تعلق داری کے دائرے سے خارج کر دیا جاتا ہے یا اسے مسلسل نظر انداز کر نا شروع کر دیا جاتا ہے ۔
 
متفق
 
Top