1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

مزاحیہ اقوال

ع عائشہ نے 'طنز و مزاح' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 10, 2018

ٹیگ:
  1. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    اگر سیب نہ ہوتا تو دنیا نیوٹن سے محروم رہتی
     
    آخری تدوین: ‏نومبر 11, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    بہت خوب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,500
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    فیصل آبادی قول
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  4. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    جدید دور کی اکثرمحبتیں ڈسپوزیبل قسم کی ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  5. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    پاکستان میں پڑھا لکھا کہلانے کا حقدار صرف وہی ہے
    جو انگلش جھاڑتا ہے
    اور اردو بگاڑتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  6. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    سوشل میڈیا پر انسان اپنی فالوونگ لسٹ سے پہچانا جاتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  7. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    بیوی مرد کی طاقت ہوتی ہے باقی خواتین مرد کی کمزوری
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    وقت بہت قیمتی ہوتا ہے...
    ہمیشہ دوسروں کا ضائع کریں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  9. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    بےشک مسکرانا صدقہ ہے... لیکن لڑکیوں کو دیکھ کے مسکرانا ٹھرک کہلاتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    انسان کو نیک بننے کی کوشش کرنی چاہیے مشہور تو بندہ فراڈ کیس میں بهی ہو جاتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • متفق متفق × 1
  11. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    جہاں تعلیم کا بجٹ کم اور سڑکوں کا بجٹ زیادہ ہو وہاں کی سڑکیں اکثر بند ہی رہتی ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  12. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    موجودہ دور میں سمجھدار صرف وہی ہے جس کی جیب بھاری ہے
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    کچن میں استعمال ہونے والے بیلن سے روٹیاں گول اور شوہر سیدھے ہو جاتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  14. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    ہر انسان کی زندگی میں ایسا "س" ضرور آتا ہے جسے دیکھ کر "ص" آجاتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    شوگر میٹھا کھانے سے ھوتی ہے. میٹھا بولنے سے نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  16. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    چوری اخلاقیات کے درس دینے سے نہیں سیکورٹی کیمرے لگانے سے ختم ہوتی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  17. توصیف یوسف مغل

    توصیف یوسف مغل محفلین

    مراسلے:
    413
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لڑکے کو ٹھاکر اور لڑکی کو ٹھرکی کہتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غیر متفق غیر متفق × 1
  18. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    دھوکے ایسے ہی نہیں ملتے
    بھلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کے ساتھ
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  19. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    اگر آپ کی شادی ہونے جارہی تو بِد میں چلغوزے کے دو چار دانے ڈال دیں
    یقین مانیں چلغوزے کھا کر نئے جوڑے کے لئیے ایسی دعائیں لوگ دیں گے کہ ساری زندگی اچھی کزرے گی
     
    • زبردست زبردست × 1
  20. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    ہر سرور کو چوہدری سرور نہیں سمجھ لینا چاہیے
    ہو سکتا ہے انٹر نیٹ سرور(server) کی بات ہورہی ہو
     

اس صفحے کی تشہیر