مزاحیہ اقوال

ع عائشہ نے 'طنز و مزاح' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 10, 2018

ٹیگ:
  1. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,498
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اگر کسی نے دورِ حاضر کے کچھ "علماء" کو پہچانا ہوا ہے توبرائے مہربانی ثواب کی نیت سے ان کے اسماء گرامی سے روشناس کروا دیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    جس طرح ساس بھی کبھی بہو تھی
    بلکل اسی طرح بھتیجی بھی کبھی نہ کبھی تو پھپھو بنے گی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ؟؟؟
     
  4. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    پیسہ واحد مذہب ہے جس کی عبادت پوری دنیا میں کی جاتی ہے
     
    • متفق متفق × 2
  5. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,498
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ؟؟؟
     
  6. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    بندی آپ کا وہ مولانا صاحب والا تبصرہ سمجھ نہیں پائی
     
  7. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,498
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    کیا آپ آج کے دور کے چند مستند"علماء" کے نام جانتی ہیں
     
  8. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,367
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    بس صرف مستند کی تعریف بیان کردیں
     
  9. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,498
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    "حقیقی" جنہیں آپ حقیقی عالم سمجھتی ہیں
     
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    9,390
    جھنڈا:
    Pakistan
    بس حقیقی کی تعریف بیان کردیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    376
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    [​IMG]
    :sneaky:;):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  12. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,498
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جو آپ کی نظر میں علماء کرام ہیں وہی حقیقی ہیں مثال کے طور میری نظر میں ایک عالم جاوید احمد غامدی صاحب
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 14, 2019
  13. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,498
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    نہلے پہ دہلا
    معاف کرنا یہ مزاحیہ اقوال میں مولوی کہاں سے آگئے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    چولیں مارنا بھی باقاعدہ خود میں ایک آرٹ ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. زید_سروجی

    زید_سروجی محفلین

    مراسلے:
    8
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Hungover
    کیا حاضر ذہن پایا ہے
     
  17. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    وٹامنز کی کمی اور حسد کی زیادتی
    اچھے بھلے بندے کو بیمار اور چول بنا دیتی ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    باقی مہینوں میں روح کا ذکر کبھی کبھار آجاتا ہے مگر رمضان میں روح افزا کا ذکر روز ہوتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    رومانس میں ہاتھ پکڑنا اتنا ہی اہم ہے جتنا کہ دشمنی میں گلا پکڑنا
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر