مزاحیہ اقوال

ع عائشہ نے 'طنز و مزاح' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 10, 2018

ٹیگ:
  1. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اعتماد بلکل wifi کی طرح ہوتا ہے
    نظر تو نہیں آتا لیکن لوگوں کو آپس میں جوڑے رکھتا ہے
     
    • متفق متفق × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    میاں بیوی وہ مخلوق ہیں جو خود تو ایک دوسرے سے خوش نہیں رہتے مگر ان کے لطیفوں سے ساری دنیا قہقہے لگاتی رہتی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    غلطی کرنے سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ کچھ بھی نہ کیا جائے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,039
    موڈ:
    Cool
    بس گھر والوں سے طعنے اور ڈانٹ کھائی جائے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    جب زندگی ناچ نچاتی ہے۔۔۔۔ تو رشتے دار" ڈی جے" بن جاتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    795
    رشتے دار ڈی جے بن جاتے ہیں اور ہر عورت کی یہی فرمائش ہوتی ہے "ڈی جے والے بابو میرا گانا چلا دے"۔ :LOL:
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 7, 2018
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  7. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    خراب زبان اور خراب سڑک دونوں کی وجہ سے جوڑ جوڑ ہل سکتا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • زبردست زبردست × 1
  8. ع عائشہ

    ع عائشہ محفلین

    مراسلے:
    129
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Persnickety
    شادی ایک حادثے کی طرح ہوتی ہے
    اور

    نکاح نامہ اس کی ایف آئی آر

    تے

    نکاح خواں تھانیدار
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 16, 2018
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    1,849
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بے چارے شادی شدہ افراد گھر سے ٹُھڈے کھا کہ باہر دوستوں سے کہہ رہے ہوتے ہیں
    ''آج میں بھینس کے پائے کھا کر آیا ہوں''۔
     
  10. زیرک

    زیرک محفلین

    مراسلے:
    1,849
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    بیوی سے اگر کوئی غلطی ہو جائے تو غلطی ہمیشہ غلطی کی ہی ہوتی ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    حقیقت تو یہ ہے اب شادیوں پر کھانا نہیں کھُلتا بلکہ بندے کھُلتے ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. سحرش سحر

    سحرش سحر محفلین

    مراسلے:
    179
    جھنڈا:
    Pakistan
    واہ ....کیا ایک سے بڑھ کر ایک سنہری اقوال ہیں .....دور جدیدکے عین مطابق :LOL:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اگر (titanic) پر
    " خیر نال آ تے خیر نال جا"
    لکھ دیا جاتا تو (Titanic) کبھی نا ڈوبتا...
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  14. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    کسی کی خاموشی کو کبھی اس کی کمزوری مت سمجھو
    ۔۔۔۔۔۔۔۔ہو سکتا ہے وہ دل ہی دل میں گالیاں دے رہا ہو
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ہنسو دنیا تمہارے ساتھ ہنسے گی. .
    لیکن خراٹے لوگے تو اکیلے سونا پڑے گا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    پہلےمذہب لوگوں کےسینوں میں ہوا کرتاتھا
    آج کل ٹوپیوں کی قسموں اور رنگ برنگی پگڑیوں میں ہوتاہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  17. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اگر تنہائی میں کتاب بہترین دوست ہے تو سردی میں رضائی بھی کسی جانِ جاناں سے کم نہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    عینک لگانے والے کی آدھی زندگی تو شیشے صاف کرنے میں گذر جاتی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  19. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    نیند بہت قیمتی چیز ہے اسی لئے اسے سونا کہتے ہیں
     
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. رباب واسطی

    رباب واسطی محفلین

    مراسلے:
    1,151
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    اصل محبت تو میاں بیوی کی ہوتی ہے، باقی تو صرف فلمی ڈائلاگز چلتے ہیں ۔ ۔
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر