مزاحیہ اقوال

رباب واسطی

محفلین
میاں بیوی وہ مخلوق ہیں جو خود تو ایک دوسرے سے خوش نہیں رہتے مگر ان کے لطیفوں سے ساری دنیا قہقہے لگاتی رہتی ہے
 

ع عائشہ

محفلین
شادی ایک حادثے کی طرح ہوتی ہے
اور

نکاح نامہ اس کی ایف آئی آر

تے

نکاح خواں تھانیدار
 
آخری تدوین:

زیرک

محفلین
بے چارے شادی شدہ افراد گھر سے ٹُھڈے کھا کہ باہر دوستوں سے کہہ رہے ہوتے ہیں
''آج میں بھینس کے پائے کھا کر آیا ہوں''۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top