تعارف تعارف

محمد سرمد

محفلین
اراکین محفل کو سلام!
خاکسار کو محمد سرمد کہتے ہیں۔
فلم کا طالبعلم رہا ہوں اور مشغلے کے طور پر تصویر نگاری اور فلم کرتا ہوں۔
پیشے کے اعتبار سے وڈیو ایڈیٹر اور اینی میٹر ہوں۔
اس محفل کو جان کر بہت مسرت ہوئی اور خصوصی طور پر لائبریری بہت ہی عمدہ ہے۔
اللّہ اس محفل کو یوں ہی آباد رکھے۔
 
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
جو آپکے مشاغل ہیں اور جو آپ کا پیشہ ہے ہم ان کے طالب علم ہیں آج کل۔
امید ہے کہ آپ کو یہ فورم اور اس کے اراکین پسند آئے گے خاص طور پر ہم
ایک سوال ۔ کیا آپ کو شعر و شاعری سے دلچسپی ہے اگر ہے تو کچھ ارشاد فرمائیں

بہت شکریہ جناب۔
جہاں تک شعروشاعری کا تعلق ہے تو اس سے کافی شگف رہاہے
لیکن ایک عرصہ سے یہ دبط ٹوٹا ہواتھا بس اسی کی بحالی ہمیں یہاں لے آئی۔
مومن خان مومن کا شعر ہے
عدم میں رہتے تو شاد رہتے اسے بھی فکر ستم نہ ہوتا
ہم نہ ہوتے تو دل نہ ہوتا، دل نہ ہوتا تو غم نہ ہوتا۔
 
م حمزہ

خوشی ہوئی جان کر کہ آپ کو شعر و شاعری کے ساتھ کافی شغف رہا ہے۔ اب اس ربط کو پھر سے ٹوٹنے نہ دیجئے گا۔
 
Top