محفل کے جِن بھوت

جاسمن

لائبریرین
میری پیشی کیوں پڑ گئی؟ :(
آپ کے مراسلوں کی تعداد اس قدر کم ہے۔
آپ نے اپنے کیفیت نامے کے سب کے سب مراسلے حذف کر دیے ہیں۔
اور اب آپ پوچھ رہے ہیں کہ آپ کی پیشی کیوں پڑ گئی ہے!
:):)
اپنا تعارف کرائیں تعارف کی لڑی میں۔
اور اپنی حاضری بہتر بنائیں۔:)
یاد رہے کہ ایسی " آنیاں جانیاں" :Dحاضری شمار نہیں ہوتیں جب تک مراسلے نہیں آتے۔:)
( کتنا رعب ہے میرا!:D)
 

جاسمن

لائبریرین
فورم تو روزانہ دیتا ہوں کئی ایک دھاگے بھی دیکھتا ہوں۔۔۔ پوسٹ کرنے کے لیے جو صلاحیت یا اہلیت درکار ہے وہ کم ہے
السلام علیکم۔
جیسے آپ نے یہ مراسلہ کیا ہے ویسے ہی کہیں بھی کسی بھی دھاگے میں آپ اپنا مراسلہ بھیج سکتے ہیں۔ اس میں ایسی کون سی صلاحیت و اہلیت درکار ہے!
یہاں دیکھ لیجیے کئی نااہل ہزاروں مراسلوں کے تمغےلگائے گھوم رہے ہیں۔:Dپر مجال ہے جو تسلیم کر لیں۔:D
 
Top