مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

جن محفلین کی آج عید ہے، انھیں عید مبارک ہو۔ اور اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین
جن احباب کے جاننے والوں میں سے کوئی حج کی سعادت حاصل کرنے گیا ہے، ان کو حج مبارک اور اللہ تعالیٰ ان کا حج قبول فرمائے۔
:eid1::eid::blacksheep:
 
م حمزہ

محفلین

خیر مبارک۔ آمین۔ اللہ آپ کی دعائیں قبول فرمائے۔
 
ہادیہ

محفلین
تمام محفلین کو بہت بہت عید مبارک۔۔

1%2B%25281%2529.gif

105249d1320762132-eid-ul-adha-mubarak-eid-ul-azha.gif

اللہ پاک ہم سب کی قربانیوں کو قبول و مقبول فرمائے۔۔آمین
 
Top