عید الاضحی

  1. دوست

    مبارکباد عید الاضحٰی 2023 مبارک

    سب احباب کو عید الاضحٰی مبارک ہو تقبل منا و منکم
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد عید الاضحیٰ مبارک

    جن محفلین کی آج عید ہے، انھیں عید مبارک ہو۔ اور اللہ تعالیٰ آپ سب کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ آمین جن احباب کے جاننے والوں میں سے کوئی حج کی سعادت حاصل کرنے گیا ہے، ان کو حج مبارک اور اللہ تعالیٰ ان کا حج قبول فرمائے۔ :eid1::eid::blacksheep:
  3. حمیرا عدنان

    میٹھی عید کے شیریں پکوان

    عید پر اپنے دل کے قریب رہنے والوں کے لیے میٹھے پکوان بنا کر اُن کی اس میٹھی عید کو مزید مٹھاس سے بھر دیں۔ عید کی خوشیوں کے رنگ ہر طرف بکھرے ہیں، کہیں منہدی کی خوشبو ہے تو کہیں چوڑیوں کی کھنکھناہٹ، کہیں سجھے ہوئے لباس ہیں تو کہیں ہر طرف لبوں پر مسکراہٹیں۔ عید کے رنگوں میں ہر کوئی مگن ہے اور کیوں...
  4. لاریب مرزا

    انوکھی عید مبارک

    جب کوئی طالبہ گھر سے اپنی پسندیدہ معلمہ کے لیے عید کارڈ بنا کے نہ لا سکیں اور عید کی چھٹیوں سے پہلے عید مبارک کہنا بھی ضروری ہو تو جلدی اور بے ساختگی میں لکھی گئی مبارکباد پڑھتے ہوئے بے اختیار ہنسی چھوٹ جاتی ہے۔ :):) :LOL::ROFLMAO: :bomb1::bomb1:
  5. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نظم: سرکش بیل (عیدِ قرباں 1986ء) ٭ نظرؔ لکھنوی

    یہ نظم اصلی واقعہ پر لکھی گئی ہے جو کہ دادا کے ساتھ عید الاضحی 1986ء کے موقع پر پیش آیا۔ عید الاضحی کے موقع پر احبابِ محفل کی دلچسپی کی نذر: ساتھ میرے عیدِ قرباں پر جو گزرا سانحہ میں سناتا ہوں ذرا تفصیل سے وہ واقعہ تھی جو نیت گاؤ نر میں عید پر قرباں کروں تاکہ حاصل اس طرح خوشنودیِ یزداں کروں...
Top