پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

ہارنے والی تمام جماعتوں کو چاہیے تھا کہ احتجاج ریکارڈ ضرور کرواتیں۔ مگر نتائج تسلیم کرتیں اور اسمبلی میں مضبوط اپوزیشن کا کردار ادا کرتیں۔

تحریک انصاف کو اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کا موقع ملا ہے، اسے بغیر رکاوٹ کے مگر چیک اینڈ بیلنس کے ساتھ کام کرنے دیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
صابر شاکر صاحب بتا رہے ہیں کہ الیکشن رزلٹ اینڈروئیڈ ایپ کے ذریعہ منتقل کرنے تھے۔ یہ سسٹم نیٹورک بوجھ کی وجہ سے سست نتائج کا باعث بن رہا ہے۔
 
صابر شاکر صاحب بتا رہے ہیں کہ الیکشن رزلٹ اینڈروئیڈ ایپ کے ذریعہ منتقل کرنے تھے۔ یہ سسٹم نیٹورک بوجھ کی وجہ سے سست نتائج کا باعث بن رہا ہے۔
اس ایپ میں مسائل ہیں۔
میرا بھائی پولنگ ایجنٹ تھا۔
اس نے بتایا کہ ایک تو حلقہ کے دو امیدواران کے نام ہی ایپ میں موجود نہیں تھے، پھر دو تین دفعہ ایرر دینے کے بعد سینڈ ہوئے۔
 
جاسم محمد

محفلین
نواز شریف نے آن لائن الیکشن نتائج بھیجنے کا سسٹم بنوایا تھا۔ ذرائع کے مطابق یہ کریش ہو گیا ہے۔ نتائج میں ڈیلے اسکی وجہ سے آیا ہے
 
ہاہاہا-
خیر چلیں یہ بتائیں کہ پھر ابھی تک اُمیدوارن کو نتائج کیوں نہیں ملے؟

نواز شریف نے آن لائن الیکشن نتائج بھیجنے کا سسٹم بنوایا تھا۔ ذرائع کے مطابق یہ کریش ہو گیا ہے۔ نتائج میں ڈیلے اسکی وجہ سے آیا ہے

کرپٹ ایپ کے ساتھ الیکشن کروائیں گے تو ایسا ہی ہوگا۔ اب بھگتیں نتیجہ
 
7 گھنٹے میں صرف چوتھائی گنتی۔

کیا کسی کو علم ہے کہ کتنے حلقوں کی گنتی مکمل ہو چکی؟
میری کزن کی لاہور میں ہی ڈیوٹی لگی تھی پرزیڈنگ افیسر کی ابھی اس سے بات ہوئی تو کہہ رہی تھی کہ تقریباً 8 بجے تک ان کے پولنگ اسٹیشن میں گنتی کا عمل مکمل ہو گیا تھا پھر رزلٹ اپلیکیشن کے ذریعے جمع کروانا تھا تقریباً 2 گھنٹے کی مکمل کوشش کے بعد رزلٹ جمع کروا سکی
 
جاسم محمد

محفلین
خیر چلیں یہ بتائیں کہ پھر ابھی تک اُمیدوارن کو نتائج کیوں نہیں ملے؟
جیو نیوز (نون لیگ میڈیا) پر ابھی خبر چل رہی ہے کہ جب آن لائن سسٹم پر تمام نتائج ڈالے گئے تو وہ بیٹھ گیا۔ اسکے بیک اپ سے مدد لی گئی تو وہ بھی نہ چل سکا۔ ٹیکنیکل مسئلہ ہے جسے حل کر رہے ہیں۔
 
پائن مقامی طور پر بھی نتائج دینے ہوتے ہیں-
ایپ نہیں چل رہی تو پولنگ ایجنٹ کو تو رزلٹ تھما دیتے-
جیو نیوز (نون لیگ میڈیا) پر ابھی خبر چل رہی ہے کہ جب آن لائن سسٹم پر تمام نتائج ڈالے گئے تو وہ بیٹھ گیا۔ اسکے بیک اپ سے مدد لی گئی تو وہ بھی نہ چل سکا۔ ٹیکنیکل مسئلہ ہے جسے حل کر رہے ہیں۔
 
جیو نیوز (نون لیگ میڈیا) پر ابھی خبر چل رہی ہے کہ جب آن لائن سسٹم پر تمام نتائج ڈالے گئے تو وہ بیٹھ گیا۔ اسکے بیک اپ سے مدد لی گئی تو وہ بھی نہ چل سکا۔ ٹیکنیکل مسئلہ ہے جسے حل کر رہے ہیں۔
لیکن اس بات کا پولنگ ایجنٹس کو نتائج دیے بغیر باہر نکالنے سے کیا تعلق؟
 
Top