تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

محمداحمد

لائبریرین
میں تو البتہ ایک ہی تھیم دیکھ دیکھ کر اُکتا جاتا ہوں۔

لیکن یہ جشن والی تھیم تو بہرکیف جشن تک ہی اچھی لگے گی۔ :)
 

ربیع م

محفلین
کوئی مجھے بھی جشن والی تھیم لگانے یا دیکھنے کا طریقہ بتا دے!!

مجھے واپس پرانی تھیم پر جانے کا طریقہ چاہئے
بالکل نیچے جا کر دائیں کونے میں کلک کر کے جشن یا نستعلیق کا انتخاب کریں
میرے پاس جشن لکھا آ رہا ہے ہے اس پر کلک کر کے کھلنے والی فہرست سے نستعلیق منتخب کر لیں
 

سید عمران

محفلین
بالکل نیچے جا کر دائیں کونے میں کلک کر کے جشن یا نستعلیق کا انتخاب کریں
میرے پاس جشن لکھا آ رہا ہے ہے اس پر کلک کر کے کھلنے والی فہرست سے نستعلیق منتخب کر لیں
واہ۔۔۔
شکر ہے ہمارے بڑھاپے کی جان میں جان آئی!!!
 
Screenshot_2018-07-23-11-28-02-58.png

یہ بھی اچھا ہے۔
 
ابن سعید بھیا! اب رنگوں کا امتزاج بہت اچھا ہوگیا ہے. آنکھوں کو بھلا لگ رہا ہے چبھے بغیر. زبردست! :)
بس اس معاملے میں ذرا الٹ محسوس ہو رہا ہے کہ جو بیس پر ہونا چاہئیے تھا وہ اوپر ہے اور وائس ورسا. یعنی بس ترتیب بدل دیں انہی دونوں رنگوں کی!
 
آخری تدوین:
اس دفعہ سبز و گلابی رنگوں کے امتزاج سے کچھ ترتیب دینے کی کوشش کی ہے، یہ شاید آنکھوں پر اتنا گراں نہ گزرے۔ البتہ ساتھ ہی تھیم کی تبدیلی کی سہولت کے لیے ایک عدد اعلان شامل کر دیا ہے جو صرف ان لوگوں کو نظر آئے گا جو اس نئی تھیم کے شکار ہوئے ہیں۔ :) :) :)
 

سین خے

محفلین
بھئی ابھی ہم مختلف رنگوں کے ساتھ تجربہ کر رہے ہیں اس لیے گاہے گاہے تبدیلیاں نظر آئیں گی۔ گو کہ ہمیں خود شوخ رنگ پسند نہیں اور محفل کی نیلی رنگت سے انسیت بھی ہو گئی ہے، لیکن جشن کی مناسبت سے شاید کچھ شوخ رنگ ہی مناسب ہوں گے۔ :) :) :)

سعود بھائی کیا آپ ابھی تک رنگوں کی ایڈجسٹمنٹ کر رہے ہیں؟ اگر کر رہے ہیں تو ایک ہماری طرف سے مفت مشورہ قبول فرمائیے :)

Wunderlist-palette.png


اس سائٹ پر Wunderlist کا کلر پیلیٹ
 
Top