تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

مثال
جدید ترین پیغام نمبر: 2056780
کاؤنٹر پیغام نمبر: 2000155
فرق: 2056625
اس حساب سے یہ پیغام :
چونکہ شماریات فوری نہیں ہوتے اس لیے ایسے حساب تب تک نا قابل اعتبار ہوں گے جب تک مراسلت کی رفتار سست نہ ہو جائے اور ساتھ ہی درمیان میں محذوف مراسلوں کا شمار نہ شامل کر لیا جائے۔ :) :) :)
 

محمداحمد

لائبریرین
جشن والی تھیم لگانے پر اپلائی ہوئی ہے۔
اور فیصلہ کیا ہے کہ واپس نارمل تھیم اپلائی کی جائے۔
یعنی میرے بڑھاپے کی تصدیق ہو گئی۔

میر ے پاس تو نستعلیق ہی نظر آ رہی تھی۔ یہاں گفتگو سن کر تبدیل کرکے دیکھی ہے۔
 

سید عمران

محفلین
جشن والی تھیم لگانے پر اپلائی ہوئی ہے۔
اور فیصلہ کیا ہے کہ واپس نارمل تھیم اپلائی کی جائے۔
یعنی میرے بڑھاپے کی تصدیق ہو گئی۔
آنکھوں کو چبھ رہی ہے
سب بوڑھے یہیں جمع ہوگئے!!!
 
بھئی ابھی ہم مختلف رنگوں کے ساتھ تجربہ کر رہے ہیں اس لیے گاہے گاہے تبدیلیاں نظر آئیں گی۔ گو کہ ہمیں خود شوخ رنگ پسند نہیں اور محفل کی نیلی رنگت سے انسیت بھی ہو گئی ہے، لیکن جشن کی مناسبت سے شاید کچھ شوخ رنگ ہی مناسب ہوں گے۔ :) :) :)
 

سید عمران

محفلین
جشن والی تھیم لگانے پر اپلائی ہوئی ہے۔
اور فیصلہ کیا ہے کہ واپس نارمل تھیم اپلائی کی جائے۔
یعنی میرے بڑھاپے کی تصدیق ہو گئی۔
آنکھوں کو چبھ رہی ہے
سب بوڑھے یہیں جمع ہوگئے!!!
 
Top