تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

ربیع م

محفلین
Screenshot_2018-07-23-09-38-07-87.png

مجھ سے تو قریب ترین یہی محفوظ ہو سکا۔
مجھ سے بھی یہی ہوا
 
بیس سے زیادہ مراسلہ جات اوپر ہو چکے ہیں اور میں خوشی سے عین کلاس میں بیٹھے ٹائپ کر رہی ہوں. سبھی محفلین کو دل سے یہ مبارک گھڑی مبارک! :)
 

جاسمن

لائبریرین
ابھی 26 مراسلے رہتے تھے کہ میں نے سوچا اب لیپ ٹاپ سے سکرین شاٹ لوں گی۔۔۔۔۔لیکن کھولا تو 25 اوپر جاچکے تھے۔
 
تمام محفلین کو 20 لاکھ سے زائد مراسلہ جات پر مبارک ہو۔ جس جس نے ان بیس لاکھ میں ایک بھی مراسلہ کیا وہ مبارک باد کا مستحق ہے۔
اللہ تعالیٰ اردو محفل کو اردو کی ترویج کا حق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، اور اس قافلہ کو رواں دواں رکھے۔ آمین
 

محمد وارث

لائبریرین
مجھے لگتا ہے 20 لاکھواں مراسلہ کاؤنٹر پر اپڈیٹ ہی نہیں کیا گیا ہے :p
جی ہاں کاؤنٹر چونکہ لائیو اپڈیٹ نہیں ہو رہا بلکہ کچھ سیکنڈز کا وقفہ ہے۔

لیکن یہ جو چپ بیٹھے ہیں دونوں، مجھے لگتا ہے کچھ اسی سوچ میں ہونگے۔ :)
 
Top