زمرہ فن،فنکار اور کھیل کے نئے مدیر عبداللہ محمد

ان کا مطلب کون سمجھائے؟؟؟
سید صاحب میں زندہ ہوں ابھی۔۔۔۔:)

سوادی ۔۔۔ سواد سےہے جس کا مطلب ہوتا ہے ذائقہ۔ سوادی سے ذائقہ دار ۔ یعنی وہ جن کا ذائقہ اچھا لگے۔
گلادڑ ۔۔۔ زیادہ باتیں کرنے والے۔
سوادی گلادڑ کا لفظی ترجمہ ہوا (ذائقہ دار زیادہ باتیں کرنے والے)

اڑیکے کا مطلب وہ جو آج کل نواز شریف صاحب کے ساتھ ہو رہا ہے۔ :cool2:
 

سید عمران

محفلین
سید صاحب میں زندہ ہوں ابھی۔۔۔۔:)

سوادی ۔۔۔ سواد سےہے جس کا مطلب ہوتا ہے ذائقہ۔ سوادی سے ذائقہ دار ۔ یعنی وہ جن کا ذائقہ اچھا لگے۔
گلادڑ ۔۔۔ زیادہ باتیں کرنے والے۔
سوادی گلادڑ کا لفظی ترجمہ ہوا (ذائقہ دار زیادہ باتیں کرنے والے)

اڑیکے کا مطلب وہ جو آج کل نواز شریف صاحب کے ساتھ ہو رہا ہے۔ :cool2:
اللہ زندگی میں برکت دے۔۔۔
مطلب سارے باتونی کھڈے لین لگ گئے!!!
 
مبارک ہو عبد اللہ بھائی :) اللہ تعالی آسانیاں نصیب فرمائے۔

بہت شکریہ عبید بھائی-

مبارک و نیک خواہشات!

بہت شکریہ سیدہ آپا-
اور وہ اب کھیل اور کھلاڑی میں مسلسل چکر۔لگاتی رہا کریں مایوسی بریگیڈ کے تا حیات چئیرمین باز نہیں آتے ناں-

مبارکاں ہوون جی۔
اک گل دساں۔۔۔ مزاح ای سمجھیو، خفا شفا نا ہوئیو۔۔۔
یہ جتنے بھی 'سوادی' کے 'گلادڑ' تھے ( ایک دو چھوڑ کے) سارے ہی پائین نبیل نے 'اڑیکے' لگا دئیے ہیں۔

شکریہ چوہدری صاب تے فکر نہ کرو ادارے نے بوہت باندر کلا تے ال کانگڑا کھیڈیا اے- ایڈی چھیتی اڑیکے اچ نہیں آؤندا چونکہ
ہور جٹ نے کیتا کیہ اے، ایہی کجھ تے کیتا کہ !!!

بہت بہت مبارک ہو عبداللہ بھیا۔

بہت شکریہ۔میاں اور اب ساری حاضری مستقل کریں شہزادوں کے میچ میں-


بہت شکریہ


بہت شکریہ بھائی

منصب ادارت بہت مبارک ہو عبداللہ محمد بھائی :)

بہت شکریہ

بہت بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی!

بہت شکریہ
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
دیکھ لیجیے اب مدیر بن کر دہری ذمہ داری بنتی ہے آپ کی.....
اب شگفتہ سس اور میں آؤں تو کھیلوں کے دھاگوں میں ہمیں مایوس پیشگوئیاں نہیں سنائیے گا... :happy:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
بہت شکریہ سیدہ آپا-
اور وہ اب کھیل اور کھلاڑی میں مسلسل چکر۔لگاتی رہا کریں مایوسی بریگیڈ کے تا حیات چئیرمین باز نہیں آتے ناں-

شکریہ چوہدری صاب ت
بہت شکریہ
ضرور عبداللہ بھائی، فکر ہی نہیں شرارتی بچوں کو مانیٹر بنانے کی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے انہیں بھی مانیٹر بنا دیا گیا ہے۔ :)
 
بہت بہت مبارک ہو عبداللہ بھیا:)

بہت شکریہ -

آپ کو مبارک ہو عبداللہ بھائی ۔

بہت شکریہ

بہت بہت مبارک ہو عبداللہ محمد بھائی

بہت شکریہ

بہت مبارکباد اور نیک خواہشات عبداللہ محمد ۔


بہت شکریہ-
ادارے کو منصبِ ادارت کی بہت مبارک۔
عبداللہ محمد

بہت شکریہ-
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
:) :)
:rose::rose:
کیا حال قرۃ، کہاں ہیں ان دنوں؟
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں شگفتہ سس اور اکثر یہیں محفل میں پائی جاتی ہوں :)
آپ کیسی ہیں اور اتنا کم کم کیوں نظر آنے لگی ہیں؟ اس بار تو آپ کی غیر حاضری بہت طویل لگی. ..
 
Top