ڈر لگتا ہے بتاتے ہوئے لیکن یہاں لاہور میں تو بہت تیز آگ کی مدد سے بھی صاف کیے جاتے ہیں
بھئی ڈر کیسا عظیم ۔ لاہور ہی نہیں پنجاب بھر میں پائے صاف کرنے کا یہ طریقہ اپنایا جاتا ہے نہ صرف پائے بلکہ سری بھی اسی طرح سے صاف کرتے ہیں ۔ البتہ کہیں کہیں ابال کر صاف کرنے کا طریقہ بھی مستعمل ہے ۔ لاہور والے ہو تو لاہوری اپنائیت سے ہر بات کھل کر (حد ادب کے اندر اندر) کر سکتے ہو۔ یہ محفل ہم سب کی ہے ۔ وہ کیا کہتے ہیں ۔
اپنی محفل میں خوف و بد گوئی
جنس ممنوع ہیں مرے بھائی
 
عظیم

محفلین

آگ سے کس کو ڈر نہیں لگتا، اور وہ جو آگ استعمال کرتے ہیں بہت تیز ہوتی ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top