یاز

محفلین
ژالہ باری کی طرح رونے کو بے زار رونا تو کہہ نہیں سکتے، اس لئے زار زار رونا کہہ لیتے ہوں گے۔
 
طبیعت بہتر بلکہ بہترین کریں اللہ تعالی آپ کی اور آپ کو صحت اور ایمان کی بہترین حالت میں رکھے!
کل سے آپ کے رویے میں تبدیلی کی کچھ تشویش ہوئی تھی، آج صحت کی! پراپر ریسٹ وغیرہ کیجیے ان شاء اللہ بہترین ہو جائے گی! :)
 
Top