ن سے مراسلہ لکھنا تھا آپ کو۔ حروف تہجی کی ترتیب کے لحاظ سے چلنا ہے یہاں۔ جی ہاں، لاہور کا ہی ہوں کبھی کبھار لوگوں کو دکھانے کے لیے تھوڑا سا ڈرنا پڑتا ہے
یہ بات میرے علم میں نہیں تھی ۔ شاید میں جلد بازی میں دھاگے کے قوانین کو نظر انداز کر بیٹھا۔ اچھا کیا بتا دیا۔
 
عظیم

محفلین
یہ بات میرے علم میں نہیں تھی ۔ شاید میں جلد بازی میں دھاگے کے قوانین کو نظر انداز کر بیٹھا۔ اچھا کیا بتا دیا۔
ویسے قانون نہیں ہیں یہاں کوئی، بس آپ کو کرنا یہ ہے کہ الف کے بعد بے سے مراسلہ لکھنا ہے اور اسی طرح 'ج' کے بعد 'چ' سے اور 'ن' کے بعد 'و' سے
 
Top