مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

Vip_Talisman12.jpg

حمیرا عدنان
شکریہ ہادیہ گڑیا
آپ کو بھی بہت بہت عید کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے گھر والوں کو صحت و تندرستی کی دولت سے مالا مال کرے
 

محمد وارث

لائبریرین
بغیر دیکھے عید منا رہے ہیں :cry:
اگلے سال کے لئے پر امید ہیں :)
فلک پہ چاند ستارے نکلتے ہیں ہر شب
ستم یہی ہے نکلتا نہیں ہمارا چاند
خان صاحب، اس اگلے سال چاند دیکھنے کی امید پر کچھ بیس سال سے چاند کی راہ دیکھ رہے ہیں، کچھ چالیس سال سے اور کچھ ازلوں سے لیکن منانی ہے عید آپ نے ہمارے روزے کے دن، چودہویں کے ماروں کے بقول "بغیر چاند دیکھیے۔" :)
 

ہادیہ

محفلین
شکریہ ہادیہ گڑیا
آپ کو بھی بہت بہت عید کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپ کو آپ کے گھر والوں کو صحت و تندرستی کی دولت سے مالا مال کرے
خیر مبارک۔۔ آمین ثم آمین
کیسی گزر رہی آپ کی عید؟ اور دونوں شہزادے ٹھیک ہیں؟۔۔خوب مزے کررہے ہیں :)
اللہ پاک سلامت رکھے دونوں شہزادوں کو۔۔آمین

جزاک اللہ ہادیہ بہنا. ارے یہ تو رنگ بھی میرا پسندیدہ ہے. میری طرف سے بھی دل کی گہرائیوں سے عید مبارک! اگر ہم مکتب یا ہم محلہ ہوتے تو آپ کو چوڑیاں اور مہندی بھی بھیجتی! :love:
خیر مبارک۔۔ واہ جی پسندیدہ کلر۔۔ تھینکیووووو ۔۔
:love::love::love:
 
خیر مبارک۔۔ آمین ثم آمین
کیسی گزر رہی آپ کی عید؟ اور دونوں شہزادے ٹھیک ہیں؟۔۔خوب مزے کررہے ہیں :)
اللہ پاک سلامت رکھے دونوں شہزادوں کو۔۔آمین


خیر مبارک۔۔ واہ جی پسندیدہ کلر۔۔ تھینکیووووو ۔۔
:love::love::love:
اور ہمیں مہندی کا بھی بتایا جائے کس کس نے کیسی کیسی اور کیسے کیسے لگائی!
 

ہادیہ

محفلین
اور ہمیں مہندی کا بھی بتایا جائے کس کس نے کیسی کیسی اور کیسے کیسے لگائی!
مجھے لگانی نہیں آتی۔۔ :(.. سس کو آتی تھی ۔۔ اس کی شادی ہوگئی۔۔ اور وہ اب اپنے گھر۔۔ اس کے بعد کوئی اللہ کی بندی مل جائے تو لگوا لیتے ہیں۔۔:p
 

ہادیہ

محفلین
ہادیہ بہت اچھے ڈیزائنز ہیں، اگر پہلے شئیر کر دیتیں تو شاید کچھ بھلا ہو جاتا میرا بھی، میں نے نیٹ سے دیکھا ہی نہیں اور خود ہی لگا لی ہے اب. :)
ہاہااہا۔۔پہلے میں سونے کا شغل فرما رہی تھی۔۔۔۔۔ ابھی سو کے اٹھی ہوں۔۔ :)
ابھی انکل جی نے نام لیا تو میں نے شئیر کردیے۔۔۔ مجھے لگانی نہیں آتی اس لیے اس طرف توجہ نہیں گئی:)
اچھا مجھے بھی لگانی ہے۔۔ ان میں سے کوئی ایک ڈیزائن کی مہندی میرے بھی لگادیں۔۔
 

ہادیہ

محفلین
اس سے مجھے یاد آیا۔۔ میں نے تھریڈ بھی بنایا تھا ایک بار۔۔ مہندی ڈیزائن کا۔۔پتہ نہیں کہاں گیا۔۔:)
 
ہاہااہا۔۔پہلے میں سونے کا شغل فرما رہی تھی۔۔۔۔۔ ابھی سو کے اٹھی ہوں۔۔ :)
ابھی انکل جی نے نام لیا تو میں نے شئیر کردیے۔۔۔ مجھے لگانی نہیں آتی اس لیے اس طرف توجہ نہیں گئی:)
اچھا مجھے بھی لگانی ہے۔۔ ان میں سے کوئی ایک ڈیزائن کی مہندی میرے بھی لگادیں۔۔
آن لائن مہندی لان دا آپشن ہے آ؟ :battingeyelashes:
 
Top