انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

یاز

محفلین
بینگلور اور حیدرآباد کا میچ جاری۔
بنگلور 7 اوورز میں 51 پہ 2 آؤٹ۔
 

یاز

محفلین
ایسی کھچڑی پک چکی ہے کہ آج کے میچ کا نتیجہ کچھ بھی ہو تو بھی بنگلور کے امکانات ختم نہیں ہوں گے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top