محمد تابش صدیقی
محفلین
یہ تریہا غالباً تیرھویں سالگرہ کی مناسبت سے ہے۔ ادارہ تریہا کو اپنی تک بندیوں میں استعمال نہ کرنے پر معذرت خواہ ہے۔کہاں ہم کہاں آپ، یہ سن تریہا
نہیں آتی ہم کو یہ اڑچن تریہا
ہمارے تئیں اب یہی بن سکا بس
فعولن فعولن فعولن تریہا
یہ تریہا غالباً تیرھویں سالگرہ کی مناسبت سے ہے۔ ادارہ تریہا کو اپنی تک بندیوں میں استعمال نہ کرنے پر معذرت خواہ ہے۔کہاں ہم کہاں آپ، یہ سن تریہا
نہیں آتی ہم کو یہ اڑچن تریہا
ہمارے تئیں اب یہی بن سکا بس
فعولن فعولن فعولن تریہا
آصف اثر کے لیے۔۔
بدلتی ہے کیفیت پریشاں سے حیراں ہونے تک
ایک عمر چاہیے بچے کو جواں ہونے تک
ارتقاء میں ہے یہ کائنات مسلسل
دیکھیں کیا گزرے ہے بندر پہ انساں ہونے تک
کہاں ہم کہاں آپ، یہ سن تریہا
نہیں آتی ہم کو یہ اڑچن تریہا
ہمارے تئیں اب یہی بن سکا بس
فعولن فعولن فعولن تریہا



کیوں جی۔ اس کا کیا؟
دو گھنٹے عروض پہ لگا کر تین مصرعے بنائے تھے جی۔ ورنہ آپ کو پتا ہی ہے کہ ہمیں شاعری کی کتنی شد بد ہے۔کچھ نہیں
بس یونہی وغیرہ۔![]()
آپ کا شکریہ بھیا ۔ہمارے پیارے ہیں عدنان بھیا
انھی کی بدولت ہے محفل میں ہو ہا
لگائیں یہ رونق بہت سادگی سے
یہی ہے طریقہ، یہی ہے تریہا
صرف شکریہ والی لڑی نہیں ہے یہ۔آپ کا شکریہ بھیا ۔
خوب رہیکیسی رہی تک بندی
صرف شکریہ والی لڑی نہیں ہے یہ۔
مجھے واپس کرنا ضروری نہیں۔ کسی اور کو کر سکتے ہیں۔ اصل مقصد تک بندیاں جاری رکھنا ہیں۔
تو پھر آپ کو نذرانہ چاہیے اپنی تک بندی پر ۔
کچھ کھیل کر رہی تھیں یہ محفل کی بچیاںایک محفلین جن کا نام ہے ہادیہ
ان کی ایک دوست ہے جو ہیں سعدیہ
ملتے ہیں دونوں جب مریم افتخار سے
ہوتی ہے گفتگو ان کی بہت لاڈ و پیار سے
جاسمن جو آتی ہیں ان تینوں کے بیچ
بلا لاتی ہیں لاریب مرزا کو اپنے ساتھ کھینچ
لگتا ہے محفل کی آنکھوں میں نور کا سرما
سناتی ہیں اپنی شاعری جب محترمہ لاالما
![]()
محفل کے جشن میں تھا جاری یہ سب تماشاکچھ کھیل کر رہی تھیں یہ محفل کی بچیاں
آئے میاں ظہیر کھلائی ہیں پوریاں
تا منہ نہ کھول پائیں، نہ کچھ بول پائیں یہ
داد سخن بھی دیں تو کریں 'سر کی گوشیاں'
یہ بحر میں تک بندی ہے اس لیے ایطا کا گلہ مت کیجیے۔