اچھا تو آپ نے سب کی شناختیں الگ الگ رکھی ہیں لڑکیوں کی، لڑکوں کی، بچوں کی، بوڑھوں کی وغیرہ وغیرہ
جس جس سے میرا بات کرنے کو موڈ ہو ،۔ اسی حساب سے وہ آئی ڈی کھولتی ہوں جس میں جو کوئی ہو ۔ ورنہ یہاں کی دوستیاں سوائے ٹینشن کے اور کچھ نہیں ۔ ۔۔
شرط لگالیںاگر شگفتہ عین تقریب کے وقت پہنچ گئیں تو میں آپکو تین پاونڈ دینے کو تیار ہوں ،
اور اگر دونوں دن تقریب کے ہوجانے کے بعد شگفتہ پہنچیں تب ؟![]()
شگفتہ لگانے کو تو میں سو پاؤنڈ بھی لگا لوں مگر یہ بھی تو دیکھئیے ناں ،
اگر کوئی اور ہوتا تو آرام سے ڈھیروں ڈھیر کی لگا لیتی ۔ مگر مجھے پتا ہے شمشاد ص کے ساتھ لگا رہی ہوں شرط اگر خدانخواستہ 
بوچھی میں پوری کوشش کروں گی کہ ۔۔۔۔![]()
۔۔۔۔ میں تین پاونڈ ہار جاؤں![]()
نیٹ آپکا بغیر کوشیش کئے ہی کٹا ہی کٹا کسی بھی وقت ۔ ۔۔ کہیں بھی ۔۔ ۔۔ اچانک دغا دے گا ہی دے گااور نیٹ بند نا ہوا تو آپ کی آنکھ بند ہوجانی ہے نیند سے ۔![]()
![]()