لائبریری میں تقریب !

سارہ خان

محفلین
امن بزی۔۔۔حجاب کا کمپیوٹر خراب۔۔۔سارہ دوست کے ہاں جا رہی ہے۔۔۔۔اور میرے گھر والوں کا پروگرام بھی سویڈن جانےکا بن رہا ہے۔ اور اتفاق ایسا ہے کہ جب کوئی لائبریری میں تقریب یا جشن ہوتا ہے، مجھے کہیں نا کہیں جانا پڑ جاتا ہے، اور ہر بار گھر والوں کو منانا بھی مشکل ہو جاتا ہے۔:eek:

شگفتہ آپ نے اگر خطبہ لکھ لیا ہے تو آپ تقریب شروع کرنا، سارہ اور میں شاید جلدی واپس آ جائیں۔:rolleyes:


ھمم میرا بھی آج اچانک ہی پروگرام بنا ہے جانے کا ۔۔میں 11 بجے تک شاید آ سکوں ۔۔ شگفتہ ہار پھول سنبھال کے رکھنا ویلکم کے میرے لئے ۔۔۔;)
 

ماوراء

محفلین
کیا مطلب ابھی تک کچھ نہیں بنا ۔۔ :confused: ۔۔۔ کل فائنل ہونی ہے نہ تقریب ۔۔ 3 نومبر کے دعوت نامے جا چکے سب کو ۔۔ ایسا تو نہیں ہوگا نہ کہ مہمان سب حاضر اور میزبان غائب ہوجائیں ۔۔۔:tounge:

ہاہاہاہا۔ دیکھو کیا بنتا ہے صبح۔:p
 

تیشہ

محفلین
تقریب کا کیا بنا۔۔۔؟؟؟ شگفتہ نے تو جواب ہی نہیں دیا۔۔۔:rolleyes:



:rolleyes:
animated087.gif


کیا بننا تھا ؟
 

ماوراء

محفلین
سچی سے باجو۔۔میں نے کچھ نہیں کیا۔۔۔شگفتہ نے سب کچھ مجھے کہہ دیا ہوا ہے۔کچھ سمجھ بھی نہیں آ رہی کہ کہاں سے شروع کروں اور کہاں ختم۔ :confused: اب اللہ کرے شگفتہ پہلا خطبہ تو لکھ ہی لیں۔

 

تیشہ

محفلین
یعنی کہ +رونا++رونا++رونا+




یعنی کہ بھی ہوسکتا ہے اور نہیں بھی ۔ ففٹی ففٹی چانس نظر آرہا ہے ابھی ماورہ بتا کر گئی تو ہے کہ انشااللہ صبح یہ تقریب سرے چڑھ ہی جائے گی ۔ :grin::grin:

( اب مجھے انتظار رہے گا ، ۔۔ اگر میں وقت پر نا آکر نظارے کرسکی تو آپ مجھے بتائیے گا کون آیا ہے کون گیا ہے :grin: اور کون سرے سے آیا ہی نہیں ،،
آخر کو تین پاؤنڈ کی شرط لگی ہوئی ہے ۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
زیور آپ اپنا تعارف تو کروائیں، بلکہ ادھر " تعارف " کے زمرے میں جا کر اپنا تعارف دیں۔
 

زیور

محفلین
حسن زيور کا محتاج نہں اور زيور تعارف کا
ولاکن اپ کا حکم ہے تو سر انکهوں پر
ويسے بهی اچها کهلاڑي (حکم) کا کها مانتے ہں
..........................................

پليز کوي ميري چاے کا خيال رکهے میں ابهي ريسپشن سے ہوکر اتا ہوں
 

محمد وارث

لائبریرین
مقررہ وقت کے مطابق میں تقریب میں حاضر ہوں اور امید ہے کہ حاضری لگ جائے گی گو کہ حاضری لگانے والا کوئی موجود نہیں ہے۔

ویسے یہ عجب اتفاق ہے کہ انتظامیہ نے 'محفل' کی دو سالہ تقریبات منانے کا اعلان کیا تو سانحہ لال مسجد ہوگیا اور سب اراکین کی توجہ ادھر ہوگئی اور اب اس تقریب کے وقت پاکستان میں 'سانحہ ایمرجینسی' رونما ہوگیا ہے اور ڈرتا ہوں کہ سب اراکین کی توجہ ادھر مبذول ہو جائے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی سیدہ شگفتہ کا فون آیا ہے کہ ابھی انہوں نے خطبہ شروع کرنے کا ارادہ ہی کیا تھا کہ بجلی حسبِ معمول جا چکی ہے اور دو گھنٹوں سے کم میں کیا آئے گی۔

حاضرین سے درخواست ہے کہ ان دو گھنٹوں میں چائے والے پی آئیں۔
 

ماوراء

محفلین
lol۔ بچو، کم از کم آج کے دن تو مجھے تقریب کا ہوش بھی نہیں رہا۔ میں تو ٹی وی کے سامنے بیٹھی تھی، یاد آیا کہ آج تو تقریب بھی ہے۔:p
امید ہے کہ پاکستان والوں کو انٹرنیٹ تک رسائی رہے گی۔ اب شگفتہ آئیں تو بات بنے۔
 
Top