لائبریری میں تقریب !

تیشہ

محفلین
:grin: اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ اس تقریب میں شگفتہ وقت پر پہنچ پائیں گئیں ؟ :rolleyes: کیا بجلی نہیں جاتی اب ؟ ایسا نا ہو تقریب میں سب شگفتہ کی راہ دیکھ دیکھ دیکھتے ہی رہ جائے ۔ :grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
شرط لگالیں :grin::grin::grin: اگر شگفتہ عین تقریب کے وقت پہنچ گئیں تو میں آپکو تین پاونڈ دینے کو تیار ہوں ،
اور اگر دونوں دن تقریب کے ہوجانے کے بعد شگفتہ پہنچیں تب ؟ :grin:
 
ماوراء

محفلین
مجھے تو اپنی فکر پڑی ہوئی ہے، کہ پتہ نہیں میرے کام مکمل ہوں گے یا نہیں۔ شگفتہ نے اتنے کام سونپ دئیے ہیں۔اور آجکل تو مجھے اپنی فرصت نہیں۔ :leaving:
 
شمشاد

لائبریرین
اب اتنا بھی اندھیرا نہیں ہو گا وہاں کہ 48 گھنٹے تک بجلی غایب رہے۔

ماوراء احتیاط کے طور پر تقریب کا ایک دن اور بڑھا دو۔ یعنی سوموار کا بھی۔

صرف تین پونڈ کی شرط - نا منظور
 
ماوراء

محفلین
نہیں شمشاد بھائی، مزید دن آگے نہیں بڑھانے۔ چاہے کچھ بھی ہو۔ یہ تقریب کے بارے میں شگفتہ نے دو مہینے پہلے مجھ سے بات کی تھی۔ اور اب آ کر ہوئی ہے، تو ہونے دیں۔

باجو، شگفتہ نے پہلے ہی کہہ دیا ہوا ہے کہ اگر میں وقت پر نہ پہنچی تو مجھ سے فون پر رابطہ رکھنا ہے۔

اور ایک بات کہ شگفتہ ڈائل اپ یوز کرتی ہیں، دوسرا بجلی کا مسئلہ، تیسرا فضہ کی شادی۔۔۔ تو اس لیے آجکل مصروف بھی ہیں۔ ڈائل اپ جو یوز کرتے ہیں، ان کی بہت ہمت ہے، میں نے کبھی کیا تو نہیں، لیکن جتنی دیر میں شگفتہ کی طرف پیچ لوڈ ہوتا ہے، اتنی دیر میں تو بندہ جانے کیا سے کیا کر لیتا ہے۔ اس لیے سب شگفتہ کے حالات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے یہ تو نہیں کہا کہ دن آگے بڑھا دو، یہ کہا ہے کہ تقریب دو دن جاری رہنے کی بجائے تین دن جاری رہے۔
 
تیشہ

محفلین
نہیں شمشاد بھائی، مزید دن آگے نہیں بڑھانے۔ چاہے کچھ بھی ہو۔ یہ تقریب کے بارے میں شگفتہ نے دو مہینے پہلے مجھ سے بات کی تھی۔ اور اب آ کر ہوئی ہے، تو ہونے دیں۔

باجو، شگفتہ نے پہلے ہی کہہ دیا ہوا ہے کہ اگر میں وقت پر نہ پہنچی تو مجھ سے فون پر رابطہ رکھنا ہے۔

اور ایک بات کہ شگفتہ ڈائل اپ یوز کرتی ہیں، دوسرا بجلی کا مسئلہ، تیسرا فضہ کی شادی۔۔۔ تو اس لیے آجکل مصروف بھی ہیں۔ ڈائل اپ جو یوز کرتے ہیں، ان کی بہت ہمت ہے، میں نے کبھی کیا تو نہیں، لیکن جتنی دیر میں شگفتہ کی طرف پیچ لوڈ ہوتا ہے، اتنی دیر میں تو بندہ جانے کیا سے کیا کر لیتا ہے۔ اس لیے سب شگفتہ کے حالات کو سمجھنے کی کوشش کریں۔:grin:

میں نے تو پہلے ہی کہا تھا
zzzbbbbnnnn.gif
سمجھو کہ یہ تقریب صرف تم نے ہی بھگتاُنی ہے اب ۔
 
تیشہ

محفلین
اب اتنا بھی اندھیرا نہیں ہو گا وہاں کہ 48 گھنٹے تک بجلی غایب رہے۔

ماوراء احتیاط کے طور پر تقریب کا ایک دن اور بڑھا دو۔ یعنی سوموار کا بھی۔

صرف تین پونڈ کی شرط - نا منظور

zzzbbbbnnnn.gif
بھلے تقریب پورا ایک ہفتہ اور بھی چلتی رہے ۔
zzzbbbbnnnn.gif
 
موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں انشاء اللہ اتوار کو آؤں گا ہفتہ کو مصروفیت ہے
اور براہ کرم مجھے بتائیے کہ کیا م س ن پر کوئی گروپ ہے کیونکہ م س ن کا بھی کئی دفعہ تذکر ہ آچکا ہے
 
ماوراء

محفلین
انیس صاحب،
وعلیکم السلام، اتوار ٹھیک ہے۔
اور جب کبھی ہماری ٹیم چھوٹی سی ہوا کرتی تھی تو ہم ایم ایس این پر بھی ایک عد میٹنگ رکھ لیتے تھے، جس میں سب مل کر بات چیت کرتے تھے، لیکن اب تو ماشاءاللہ اتنے لوگ ہیں، تو یہ کام ذرا مشکل ہی ہو گا۔ شمشاد بھائی کو پرانا وقت ہی یاد آ رہا ہے۔ اسی لیے انہوں نے کہہ دیا۔ ورنہ محفل پر ہی لائبریری سیکشن میں تقریب ہو گی۔ انشاءاللہ۔
 
کتنا مزہ آتا تھا جب سب ہم اکھٹے مسنجر پر آتے تھے ۔ :(
(اب میں نے آئی ڈی ہی بدل لی ہے:grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
ہیں تو آپ نے اپنی شناخت بدل لی ہے، مجھے تو پتہ ہی نہیں، بھلا کیا ہے وہ نئی شناخت؟

میں آئے دن بدلتی رہتی ہوں کہ فیڈاپ ہوجاتی ہوں لوگوں سے ، دوستوں سے :grin::grin:
اب کے میں نے جو بنائی ہے اسمیں صرف لڑکیاں ہی ایڈ ہیں ،

مگر آپکے لئے وہی آئی ڈی ہے جس میں آپ پہلے سے ہیں ۔
ویسے بھی م س ن پر آنا اور گپ شپ اک ٹائم ویسٹ کی بات ہوتی ہے ۔ اور اتنا فرصتُ نہیں کہ م س ن پر آکر گپ شپ کی جائے جتنا وقت مس ن پر لگتا ہے اتنے میں ، میں دس جگہوں پر سب کو فون کر کے بھگتا لوں کہ سپیڈ بہت فاسٹ ہے بولنے کی ۔ :grin::grin:
 
Top