بدلتے الفاظ

یوسف سلطان

محفلین
گھروں کی تعمیر کے لئے پہلے "بالے"استعمال ہوتے تھے۔اب تیار چھتیں استعمال ہوتیں ہیں۔
ایک لفظ ہے "کانا"جو اب بہت کم استعمال ہوتا ہے۔
 
Top