بدلتے الفاظ

سید عاطف علی

لائبریرین

ذیل کی پوسٹ میں صینی ص سے لکھا گیا ہے "صینیۃ" ۔ لگتا ہے یہ عربی الاصل ہے۔یا پھر معرّب بھی ہو سکتا ہے ۔

86698034_2613404045545024_1407855219810762752_n.png
 

عدنان عمر

محفلین

فرقان احمد

محفلین
بادیہ شاید پانی پینے کے پیالے کو کہتے ہیں۔ تاہم 'بادیہ' کے اس معنی کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
آپ درست فرما رہے ہیں۔ بادیہ بڑے پیالے کو ہی کہتے ہیں جو عام طور پر تانبے پا پیتل کا ہوتا ہے اور ذرا گہرا ہوتا ہے۔
 
Top