مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک

عدنان بھائی نے اندھا دھند لطیفوں کی بوچھاڑ کی اس کے لئے اور خندہ پیشانی سے احباب کی خوش طبعی کا سامنا کیا اس کے لئے ان کا بہت بہت شکریہ
 
مبارک ہو نقیبی صاحب
بہت شکریہ محترم ربیع بھائی ۔
عدنان بھائی نے اندھا دھند لطیفوں کی بوچھاڑ کی اس کے لئے اور خندہ پیشانی سے احباب کی خوش طبعی کا سامنا کیا اس کے لئے ان کا بہت بہت شکریہ
ارے بھیا کس بات کا شکریہ ،آپ کیوں شرمندہ کرتے ہیں ،یہ سب آپ محفلین کی محبت ہے ۔
آپ کی پذیرائی کا شکریہ ۔
 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارک باد
congratulations_031.gif
 
Top