مبارکباد محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کو چھ ہزار مراسلے مبارک

بہت بہت مبارک ہو۔اللہ بہت خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
آمین ،
آپا جی آپ کی شفقت فرمانے کا شکریہ ۔
بہت مبارک ہو عدنان بھائی
بھیا آپ کی محبت کا شکریہ ۔
بہت مبارک عدنان صاحب۔
نوید بھائی بہت شکریہ ۔
بہت مبارک ہو جناب۔ سدا خوش رہیں اور یونہی رونقیں بکھیرتے رہیں۔
آمین ،
یاز بھائی آپ کا شکریہ ۔
سائرہ باجی آپ کا شکریہ ۔
 
آخری تدوین:
Top