فہد اشرف

محفلین
صاف نظر آ رہا ہے کہ اب ہادیہ بہن ٹیچر ہو گئی ہیں، شاباشی دینے کا انداز بہت ٹیچرانہ ہے :p
 
آخری تدوین:

الف عین

لائبریرین
نہ جانے پچھلے پیغام کہاں گئے تھے ابھی۔ میں نے تو فہد کو جواب دیا تھا، اس کے ڈال کے بعد!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top