آج کی تصویر

فہد اشرف

محفلین
FB_IMG_1518371932752.jpg
 
کعنان

محفلین
السلام علیکم

امیج کاپی پیسٹ والا طریقہ میں خطرہ ہوتا ہے اس لئے اسے شیئر نہیں کیا جاتا اس کی وجہ یہ ہے کہ کچھ تصاویر شیئر کرنے والوں نے پروگرمنگ کے تحت تیار کی ہوتی ہیں اگر اسے اسی طرح کاپی پیسٹ کر دیں تو پوسٹ ریلیز ہونے کے بعد تصویر بدل جاتی ہے اور وہ بری تصویر سامنے آتی ہے، ایسا بہت سے فورمز پرہو چکا ہے جس وجہ سے ایسے فورمز میں ڈائر کاپی پیسٹ کا آپشن بند کر دیا جاتا ہے، لنک سے تصویر حاصل کریں یہی طریقہ ممبران اور فورم دونوں کے لئے سیف ہے۔

والسلام
 
یہ مسئلہ پوسٹ امیج پر نہیں آتا، اگر آپ نے "No Expiry" کا آپشن سیلیکٹ کیا ہوا ہے۔ اور بائی ڈیفالٹ یہ سیلیکٹڈ ہوتا ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
یہ تصویر کئی دنوں سے گردش کر رہی ہے۔ پاکستان میں تعلیم واقعی اس وقت ایک اہم اور مہنگا مسئلہ ہے، مونٹیسری کے بچے کا اسکول میں داخلہ، مبلغ ڈیڑھ لاکھ روپے میں کہ نصف جس کے پچھتر ہزار ہوتے ہیں، اللہ اللہ!

27973048_10214145445182851_7750276221759833205_n.jpg
 
مگر یہ مثال مہنگے ترین سکولوں میں سے ایک کی ہے۔
مہنگے ضرور ہیں۔ اتنے مہنگے کم ہیں۔
 
کعنان

محفلین
السلام علیکم

ان سکول و کالجیز میں مہنگی تعلیم اس لئے ہے کہ یو کے سٹینڈرڈ کی تعلیم مہیا کی جاتی ہے ان کے امتحانی سسٹم اور سرٹیفکیشن کیمبرج یونیورسٹی سے جاری کئے جاتے ہیں اور اگر انہیں چیک کرنا ہو تو کیمرج یونیورسٹی کی ویب سائٹس سے چیک کیا جا سکتا ہے، ان سرٹیفکیٹ کو اٹیسٹیشن اور ویریفکیشن کی بھی ضرورت نہیں۔ میرے چھوٹے بھائی کا بیٹا بھی ایسے ہی کسی کالج لاہور میں بچپن سے زیر تعلیم تھا اور اب گریجویٹ کا طالب علم ہے۔

لیکن بھیا اتنے میں تو یوکے کے لوگ بھی پڑھ لیتے ہوں گے۔ ہم پاکستانیوں کے لیے انہیں تھوڑا ہاتھ ہولا رکھنا چاہیے۔
 
زیک

مسافر
یہ تصویر کئی دنوں سے گردش کر رہی ہے۔ پاکستان میں تعلیم واقعی اس وقت ایک اہم اور مہنگا مسئلہ ہے، مونٹیسری کے بچے کا اسکول میں داخلہ، مبلغ ڈیڑھ لاکھ روپے میں کہ نصف جس کے پچھتر ہزار ہوتے ہیں، اللہ اللہ!

27973048_10214145445182851_7750276221759833205_n.jpg

لیکن بھیا اتنے میں تو یوکے کے لوگ بھی پڑھ لیتے ہوں گے۔ ہم پاکستانیوں کے لیے انہیں تھوڑا ہاتھ ہولا رکھنا چاہیے۔
برطانیہ کا علم نہیں اور پاکستان کے حساب سے یہ یقیناً مہنگا سکول ہے لیکن یہاں امریکہ میں پرائیویٹ سکول کی کل سالانہ فیس اوسطاً دس پندرہ ہزار ڈالر ہوتی ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
لودھراں سے ایک سیاسی جنازے کے بعد اب اردو کا جنازہ۔ :)

"اسلام اباد" ۔ اسلام آباد
"اج" ۔ آج
"منضور" - منظور
"انشا للہ" - انشاءاللہ
"ائن" - آئین
"نضام" ۔ نظام
"نہیی" ۔ نہیں

دو لائنوں میں چھ سو "گلتیاں" ہیں، "ظرورت" ہی کیا تھی اردو کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی، سیدھا سیدھا انگریزی میں لکھتے یا پھر اپنی محبوب رومن میں۔

27867588_1794655463879082_3235741967299232561_n.jpg
 
Top