آج کی تصویر

منجی ڈیم !
screenshot_202.png
 
20180211_111323.jpg
ایک اور کوشش !گھر کے سامنے عوامی کرکٹ گراونڈ
اگر صرف ارد گرد موجود گھروں والے ہی یہ تہیہ کر لیں کہ آئندہ کوڑا گراؤنڈ میں نہیں پھینکیں گے تو گراؤنڈ کا یہ حال نہ ہو گا۔
حکومت کو سنانا اپنی جگہ، کچھ ہمیں اپنے رویے بھی بدلنے ہوں گے۔
 
اگر صرف ارد گرد موجود گھروں والے ہی یہ تہیہ کر لیں کہ آئندہ کوڑا گراؤنڈ میں نہیں پھینکیں گے تو گراؤنڈ کا یہ حال نہ ہو گا۔
حکومت کو سنانا اپنی جگہ، کچھ ہمیں اپنے رویے بھی بدلنے ہوں گے۔
میرے بھائی سرکاری سطح پر کئی دفعہ اس گراونڈ سے کچرا اٹھایا جاچکا ہے مگر میں نہ مانو جو چاہے کر لو کی مثال پر عمل کرتے ہیں اہل علاقہ۔
 
Top