آج کی تصویر

powerful-photos-4.jpg
باپ اور بیٹا 1949 Vs 2009

لگتا ہے بیٹے کو صرف پوزنگ کا شوق ہے۔ اگر فٹبال کھیلا ہوتا ہو تو اتنا بڑا پیٹ نہ نکلتا۔
 
لگتا ہے بیٹے کو صرف پوزنگ کا شوق ہے۔ اگر فٹبال کھیلا ہوتا ہو تو اتنا بڑا پیٹ نہ نکلتا۔
آپ کے جراثیم تو ہمارے ایک ماہ صیام کے علاوہ قید ہوئے بیلی سے کافی ملتے جلتے ہیں، اس کی نظر بھی ہمیشہ ٹِڈ پر ہی ٹھہرتی تھی:winking:
 
ہادیہ

محفلین
آپ کے جراثیم تو ہمارے ایک ماہ صیام کے علاوہ قید ہوئے بیلی سے کافی ملتے جلتے ہیں، اس کی نظر بھی ہمیشہ ٹِڈ پر ہی ٹھہرتی تھی:winking:
اشارے کنائیوں میں کہنے کی کیا ضرورت ہے بھلا؟ :noxxx:اتنی دور سے کاف سین پائین ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔ یہ عارف کریم ہی ہیں۔ بسسسس:laugh:
 
محمد وارث

لائبریرین
لگتا ہے بیٹے کو صرف پوزنگ کا شوق ہے۔ اگر فٹبال کھیلا ہوتا ہو تو اتنا بڑا پیٹ نہ نکلتا۔
اگر تصویر کے ساتھ دی گئیں تواریخ درست ہیں تو بیٹے کی عمر ساٹھ سال جمع بچپن والی تصویر کی عمر بنتی ہے جو کہ اچھی خاصی عمر ہے، سو اتنا سا پیٹ کوئی "بڑا" مسئلہ نہیں۔ ویسے بھی تصویر سے صاف ظاہر ہے کہ باپ بیٹے نے دوسری تصویر صرف اس بچپن کی تصویر کی یاد میں بنوائی ہے نا کہ فٹبال دکھانے کے لیے، اور کیا ہی اچھی یاد ہے یہ۔ ویسے اگر آپ "ٹڈ" کی بجائے صحیح غور کرتے تو آپ کو علم ہوتا کہ دوسری تصویر میں ایک کتے کا اضافہ بھی ہو گیا ہے! :)
 
Top