ایک جملہ کے لطائف

جتنی آنکھیں چائنہ والوں کی کھلتی ہیں ،اتنی توہمارےہاں لوگ نیند میں کھول کر فیس بک،واٹس اپ اور ٹوئٹر استعمال کرلیتے ہیں ۔
ویسے اس کا الٹ ہونا چاہیے تھا
جتنی کھلی آنکھوں سے ہم صرف فیس بک، وٹس ایپ اور ٹوئٹر استعمال کرتے ہیں، اتنی میں چائنیز سب کام کر لیتے ہیں۔ :)
 
معاشرے میں عدم برداشت بڑھتی جارہی ہے،فیس بک پر ایک خاتون نے اپنی بھینس کے ساتھ سیلفی اپلوڈ کی.میں نے پوچھ لیا ان میں سے آپ کون ہیں؟ تو بلاک کر دیا ۔
آپ کو واضح سوال واضح طریقے سے پوچھنا چاہئے تھا کہ سوال کس سے کر رہے ہیں؟ بھینس جیسی بھینس سے یا انسان جیسی ۔ ۔ ۔
 
Top