فہد اشرف

محفلین
بگ بیش لیگ کا دوسرا میچ آج برسبین ہیٹ بمقابلہ میلبورن اسٹارز برسبین کھیلا جا رہا ہے۔
برسبین نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ کھو کر 206 رن بنائے ہیں۔
اس پہلے کل افتتاحی میچ میں سڈنی تھنڈر نے سڈنی سکسرز کو 5 وکٹ شکست دے دی تھی۔
 
آخری تدوین:

ابن توقیر

محفلین
دن شروع ہوتے ہی ختم ہوجاتے ہیں اس وجہ سے بی بی ایل فالو نہیں کرپارہا۔یہاں بھی کافی دلچسپ مقابلے ہورہے ہوں گے؟
آج شاید یہاں ایک ہی میچ کھیلا گیا ہے۔
 
بگ بیش کا فائنل جاری-
ہوبارٹ اور ایڈیلیڈ دونوں ہی پہلے ٹائٹل کے تعاقب میں-

سٹرائیکرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 202 رنز بنائے-
جواباً ہریکینز کا بھی عمدہ آغاز
2 اوورز 18-1

دلچسپ چیس دیکھنے کو ملنے والا ہے-
 
Top