پنجاب کے بھولے بسرے پکوان

download+%25281%2529.jpg

ان کو اردو میں مرمرے اور پنجابی میں پُھلیاں کہتے ہیں یہ چاول کو گرم ریت میں بھون کربنائے جاتے ہیں
 
فہد اشرف

محفلین
download+%25281%2529.jpg

ان کو اردو میں مرمرے اور پنجابی میں پُھلیاں کہتے ہیں یہ چاول کو گرم ریت میں بھون کربنائے جاتے ہیں
ہمارے یہاں (گاؤں میں) اس کا نام بھُوجا ہے۔ اس طرح کی سب چیزوں کو چاہے چنے کا ہو یا مٹر کا یا چاول کا ہم اسے بھوجا ہی کہتے ہیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
کل بچی ہوئی دال ،پیاز،ہرا دھنیا،پودینہ اور ہری مرچ آٹے میں گوندھ کے رکھا۔اور آج صبح ناشتہ میں روٹی اور پراٹھے دہی کے رائتہ کے ساتھ۔۔ زبردست ناشتہ۔
الحمداللہ۔
 
Top