مبارکباد محترم الف نظامی کو بارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

فرقان احمد

محفلین
سوچا، اِن دنوں محترم الف نظامی بھیا کو خوب تنگ کر لیا، اس لیے، انہیں مبارک باد کا نذرانہ بھی ہم ہی پیش کر لیتے ہیں۔ اس بہانے اردو محفل میں یک جہتی کی فضا قائم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ اختلافات تو چلتے رہتے ہیں، تاہم، اردو محفل کی رعنائیوں میں کمی نہیں آنی چاہیے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ نظامی صاحب اکثر و بیشتر ہمارے علم میں اضافہ کرتے رہتے ہیں اور ان کے دلیل دینے کا اپنا مخصوص انداز ہے، جو ہمیں بے حد پسند ہے! سلامت رہیں جناب! :)
 

الف نظامی

لائبریرین
فرقان احمد
آپ کا بہت شکریہ۔

بہت مبارک ہو بھائی
بہت شکریہ اے خان

مبارک ہو الف نظامی بھائی۔
شکریہ محمد تابش صدیقی بھائی

بہت نوازش!

بارہ ہزاری منصب مبارک ہو نظامی بھائی۔
بہت شکریہ یوسف سلطان بھائی

الف نظامی بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ جیتے رہیں خوش رہیں
جزاک اللہ جناب خالد محمود چوہدری

مبارک ہو نظامی صاحب!!!
شکریہ جناب سید عمران صاحب

بہت نوازش!
 
Top