مبارکباد محترم الف نظامی کو بارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

الف نظامی

لائبریرین
بہت نوازش سر!

آپ کو مبارک ہو نظامی صاحب!
وارث بھائی بہت شکریہ!

الف نظامی بھائی آپ کو بارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل بہت مبارک ہو۔
بہت نوازش محمد عدنان اکبری نقیبی

بہت مبارک۔
اللہ بہت ساری خوشیاں اور آسانیاں نصیب کرے۔ آمین!
بہت نوازش! جزاک اللہ

شکریہ جناب! عثمان بھائی

مبارک ہو نظامی صاحب!
میں سوچ ہی رہا تھا کہ آج تبریک کے موقع پر اِس پر اَسرار الف کی تشریح کی درخواست کروں کہ کچھ معلوماتی مراسلات نظر سے گزرے۔
لیکن الف ۔ نون کا معمہ ہنوز حل طلب ہے۔ :) بہرحال ہدیہءتبریک آپ کی نذر۔
بہت شکریہ سید عاطف علی صاحب!
الف : بلھے شاہ کے اس مصرع :
علموں بس کریں او یار ، اکو الف تیرے درکار
سے لیا گیا ہے۔

مبارکاں ہوون جے راجہ جی۔
میں صدقے تھیواں۔ بڑی مہربانی جناب!

بہت مبارک ہو نظامی صاحب
بہت شکریہ سردار نعیم صاحب!
 
Top