مبارکباد محترم الف نظامی کو بارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

فرقان احمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 10, 2017

  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    سوچا، اِن دنوں محترم الف نظامی بھیا کو خوب تنگ کر لیا، اس لیے، انہیں مبارک باد کا نذرانہ بھی ہم ہی پیش کر لیتے ہیں۔ اس بہانے اردو محفل میں یک جہتی کی فضا قائم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ اختلافات تو چلتے رہتے ہیں، تاہم، اردو محفل کی رعنائیوں میں کمی نہیں آنی چاہیے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ نظامی صاحب اکثر و بیشتر ہمارے علم میں اضافہ کرتے رہتے ہیں اور ان کے دلیل دینے کا اپنا مخصوص انداز ہے، جو ہمیں بے حد پسند ہے! سلامت رہیں جناب! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 10
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    5,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت مبارک ہو بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    26,370
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مبارک ہو الف نظامی بھائی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت شکریہ فرقان احمد
    محفل میں شمولیت( نومبر 2005 ) سے اب تک 2.73 مراسلہ فی دن۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  5. Muhammad Qader Ali

    Muhammad Qader Ali محفلین

    مراسلے:
    1,011
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مبارک ہو،،،
    ویسے آپ کو کچھ خواتین نے ٹرول کا لقب دیا ہوا ہے۔:)
    اگر اپنی رائے دینا ٹرول ہے تو میں بھی ٹرول بنونگا۔:D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,634
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    بارہ ہزاری منصب مبارک ہو نظامی بھائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,943
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    الف نظامی بھائی بہت بہت مبارک ہو۔ جیتے رہیں خوش رہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. ربیع م

    ربیع م محفلین

    مراسلے:
    3,581
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    بہت بہت مبارک نظامی صاحب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,989
    جھنڈا:
    Pakistan
    مبارک ہو نظامی صاحب!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہت مبارک باد:):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    فرقان احمد
    آپ کا بہت شکریہ۔

    بہت شکریہ اے خان

    شکریہ محمد تابش صدیقی بھائی

    بہت نوازش!

    بہت شکریہ یوسف سلطان بھائی

    جزاک اللہ جناب خالد محمود چوہدری

    شکریہ جناب سید عمران صاحب

    بہت نوازش!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,179
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    مبارک ہو الف راجہ یا نعیم نظامی
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  13. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    شکریہ زکریا اجمل بھوپال
     
    • معلوماتی معلوماتی × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سین خے

    سین خے محفلین

    مراسلے:
    2,329
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت مبارک ہو۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    17,213
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت نوازش!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    11,014
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,924
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو نظامی صاحب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    19,073
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    الف نظامی بھائی آپ کو بارہ ہزار مراسلوں کی تکمیل بہت مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    15,013
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت مبارک۔
    اللہ بہت ساری خوشیاں اور آسانیاں نصیب کرے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    14,989
    جھنڈا:
    Pakistan
    پوشیدہ راز طشت از بام!!!
     
    آخری تدوین: ‏دسمبر 11, 2017
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر