پاکستان کا لبیک دھرنا

سید عاطف علی

لائبریرین
جی آپ 14ویں صدی کے مجدد، موعود مہدی و مسیح اور رسول اللہ کے امتی نبی ہیں۔
یہ بات کچھ واضح نہیں لگ رہی گول مول سی ہے۔ میں نے آپ سے ختم نبوت کی (آپ کے نزدیک) واضح تعریف کی درخواست کی تھی اس کے جواب میں گول مول سی بات کا کیا مطلب ۔آپ اپنا موقف دینے کا مکمل اختیار رکھتے ہیں۔کھل کر اظہار کیجیئے۔آپ کے پیغام سے یہ سمجھ میں آتا
گویا مسیح اور مہدی ایک ہی شخصیت کے دو نام ہیں ۔
کیا ہر صدی کا مسیح ہو تا ہے ؟اور پندرہویں صدی میں کوئی اور ہوگا یا ہوسکتا ہے؟
یا پھر مرزا غلام احمد آخری نبی ہے ؟
اور کیا مرزا کو نبی نہ ماننے والے آپ کے نزدیک مسلمان ہیں ؟
 
وجی

لائبریرین
کلمہ لاالہ الا اللہ محمد رسول اللہ میں آخری نبی ہونے کا ذکر کہیں موجود نہیں کیونکہ رسول اللہ کے بعد عیسیٰ کا دوبارہ ظہور ہونا تھا۔
میرے بھائی یا تو آپکو میری بات سمجھ نہیں آرہی یا پھر ۔۔۔۔۔
خیر سے کلمہ زبان سے ادا کرنا کافی نہیں دل کی بات ہے بھائی دل کی
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
ماشاءاللہ ہم نے اپنی 37 سالہ احمدی زندگی میں ایسے احمدی مبلغ نہیں دیکھے۔ اگر آپکو کہیں ملے تو ہمیں ضرور بتائیں۔
اللہ آپ کو موت سے پہلے ھدایت دے اور اللہ کے آخری نبی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لاکر رکھنے والا بنائے۔ آمین
آدھی سے زیادہ زندگی گمراہی میں آپکی گزر چکی۔ باقی کی زندگی کو سنبھال لیجئے ، محترم مرزا حنیف احمدی۔
 
یہ بات کچھ واضح نہیں لگ رہی گول مول سی ہے۔ میں نے آپ سے ختم نبوت کی (آپ کے نزدیک) واضح تعریف کی درخواست کی تھی اس کے جواب میں گول مول سی بات کا کیا مطلب ۔آپ اپنا موقف دینے کا مکمل اختیار رکھتے ہیں۔کھل کر اظہار کیجیئے۔آپ کے پیغام سے یہ سمجھ میں آتا
گویا مسیح اور مہدی ایک ہی شخصیت کے دو نام ہیں ۔
دیگر مسلمان مسیح و مہدی کو دو مختلف اشخاص سمجھتے ہیں۔ احمدی عقائد کے مطابق مہدی و مسیح ایک ہی شخصیت ہیں۔

کیا ہر صدی کا مسیح ہو تا ہے ؟اور پندرہویں صدی میں کوئی اور ہوگا یا ہوسکتا ہے؟
مجدد ہر صدی میں آتا ہے۔ جبکہ مسیح کا ظہور ایک ہی بار ہوگا۔ ہمارے عقائد کے حساب سے مسیح کا دوبارہ ظہور مرزا غلام احمد کی شکل میں اسلام کی کی 14ویں صدی پرہوا۔

یا پھر مرزا غلام احمد آخری نبی ہے ؟
آخری نہیں ہے۔ رسول اللہ کے بعد عیسیٰ کی طرح مزید امتی نبی آ سکتے ہیں۔

اور کیا مرزا کو نبی نہ ماننے والے آپ کے نزدیک مسلمان ہیں ؟
جی مسلمان ہیں۔ احمدیت میں تکفیر کا کوئی تصور نہیں۔
 
اللہ آپ کو موت سے پہلے ھدایت دے اور اللہ کے آخری نبی محمد مصطفے صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لاکر رکھنے والا بنائے۔ آمین
آدھی سے زیادہ زندگی گمراہی میں آپکی گزر چکی۔ باقی کی زندگی کو سنبھال لیجئے ، محترم مرزا حنیف احمدی۔
ہم احمدی اللہ کے فضل و کرم سے ہدایت پر ہیں۔ ہم پر 1953 سے ظلم کے پہاڑ ڈھائے گئے، اپنے ہی وطن میں کافر قرار دئے گئے۔ آرڈیننس ایکس ایکس کا شکار ہوئے۔ ہمارے حج بند کئے گئے۔ املاک ، جان و مال کو نقصان پہنچایا گیا۔ ان تمام مصائب کے باوجود آج جماعت احمدیہ 200 سے زائد ممالک میں پھیل چکی ہے۔ ہمیں کافر کہنے والے عاشق رسول پوری دنیا کے سامنے گالم گلوچ اور بدزبانی کے مرتکب پائے گئے۔ ہم پر غداری کا الزام لگانے والے آج خود پوری دنیا کے سامنے شدت پسند مشہور ہو گئے ہیں۔ ہدایت کی ضرورت کسے ہے وہ بھی سب کے سامنے ہے۔
 
یہ باتیں تو یہودی کرتے ہیں ہٹلر کو تین ملین یہودی کا قاتل سمجھتے ہیں جبکہ ابھی تک یہودی تین ملین نہیں ہوسکے، ہوگئے تو زیونیسٹ۔
یہودی اور قادیانی سن نانم۔
 
یہ باتیں تو یہودی کرتے ہیں ہٹلر کو تین ملین یہودی کا قاتل سمجھتے ہیں جبکہ ابھی تک یہودی تین ملین نہیں ہوسکے، ہوگئے تو زیونیسٹ۔
یہودی اور قادیانی سن نانم۔
کبھی جرمنی، پولینڈ وغیرہ کاچکر لگے تو 6 ملین یہودیوں کی اموات جہاں ہوئیں وہاں ضرور جائیے گا۔
 
فرقان احمد

محفلین
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نسبت کسی حد تک امت میں اختلاف پایا جاتا تھا۔ بس مرزا جی کے لیے یہی بہت کافی ٹھہرا؛ موصوف نے ایک نیا مذہب ایجاد کر لیا جو تضادات کا مجموعہ ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبین بھی تسلیم کرتے ہیں اور تسلیم نہیں بھی کرتے ہیں؛ کیا طرفہ تماشا ہے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ اگر عیسیٰ علیہ السلام تشریف لائیں گے تو وہ خود ہی تشریف لائیں گے۔ یہ سوال کئی لحاظ سے بے معنی ہے کہ کیا وہ نبی کے طور پر آئیں گے یا امتی کے طور پر۔ ارے بھیا! ان کی حیثیت نبی کی ہے تاہم وہ پہلے آ چکے ہیں اور اس بناء پر وہ کبھی بھی خاتم النبین نہیں ہو سکتے ہیں۔ اگر کسی ملک میں کوئی سابق صدر آ جائے تو آپ کیا کہیں گے؟ خیر، اس موضوع پر طویل بحث اس لڑی کی نوعیت کے سیاسی ہونے کے باعث ممکن نہیں، تاہم، قادیانی مذہب کے تضادات تو عیاں ہیں اور بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے کہ مرزا جی نے نبی ہونے کا دعویٰ کرنا تھا اور اس کا ایک جواز تلاش کر لیا گیا۔
 
یہ باتیں تو یہودی کرتے ہیں ہٹلر کو تین ملین یہودی کا قاتل سمجھتے ہیں جبکہ ابھی تک یہودی تین ملین نہیں ہوسکے، ہوگئے تو زیونیسٹ۔
یہودی اور قادیانی سن نانم۔
1953 کے احمدی مخالف فسادات
1974 کےاحمدی مخالف فسادات
1984 آرڈیننس ایکس ایکس
2010 قادیانی مساجد پر دہشت گرد حملے
2017 اینٹی احمدی دھرنا
 
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی نسبت کسی حد تک امت میں اختلاف پایا جاتا تھا۔ بس مرزا جی کے لیے یہی بہت کافی ٹھہرا؛ موصوف نے ایک نیا مذہب ایجاد کر لیا جو تضادات کا مجموعہ ہے۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبین بھی تسلیم کرتے ہیں اور تسلیم نہیں بھی کرتے ہیں؛ کیا طرفہ تماشا ہے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ اگر عیسیٰ علیہ السلام تشریف لائیں گے تو وہ خود ہی تشریف لائیں گے۔ یہ سوال کئی لحاظ سے بے معنی ہے کہ کیا وہ نبی کے طور پر آئیں گے یا امتی کے طور پر۔ ارے بھیا! ان کی حیثیت نبی کی ہے تاہم وہ پہلے آ چکے ہیں اور اس بناء پر وہ کبھی بھی خاتم النبین نہیں ہو سکتے ہیں۔ اگر کسی ملک میں کوئی سابق صدر آ جائے تو آپ کیا کہیں گے؟ خیر، اس موضوع پر طویل بحث اس لڑی کے سیاسی ہونے کے باعث ممکن نہیں، تاہم، قادیانی مذہب کے تضادات تو عیاں ہیں اور بظاہر یہی معلوم ہوتا ہے کہ مرزا جی نے نبی ہونے کا دعویٰ کرنا تھا اور اس کا ایک جواز تلاش کر لیا گیا۔
جب سنی فقہ حنفیہ پر چل رہے ہیں تو نیا مذہب کیسے ایجاد کر لیا؟ رسول اللہ کو خاتم النبیین تسلیم کرتے ہیں البتہ اسکی تشریح تمام انبیا کی "مہر" اور آخری شرعی نبی ہے، نہ کہ آخری امتی نبی۔ آپ خاتم کا مطلب ہر لحاظ سے آخری نبی کے لیتے ہیں تو لیتے رہیں۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ البتہ ہماری تشریح پر کفر کا فتویٰ لگا دیں اسپر غور کریں۔
 
جی ہم ان سب پر تہہ دل سے ایمان لاتے ہیں۔ ہمیں کسی نبی کی ضرورت نہیں البتہ عیسیٰ جب دنیا میں واپس آئیں گے تو وہ امتی ہوں گے اور نبی کے رتبہ پر فائز ہوں گے۔ اسی لئے ہمارا عقیدہ ہے کہ مرزا غلام احمد مثیل عیسیٰ ہونے کی حیثیت سے رسول اللہ کے امتی نبی ہیں۔[/QUOTE
یہ امتی نبی کیا ہوتا ہے؟
کیا بکواس ہے یہ
 
یہ سب مرزائے احمدی کے اکسانے پر ہوا۔
ابھی بھی آپ چاہتے ہوکہ ایسا کوئی واقعہ ہوجائے؟
مرزا غلام احمد کی وفات 1908 میں ہوئی تھی۔ احمدی مخالف فسادات 1953 میں شروع ہوئے۔ اس دوران کون اکساتا رہا؟ پھر آئین میں کافر قرار دیکر ہمارے خلاف مزید سخت قوانین بنا دئے گئے۔ جسکے بعد ہمارے خلیفہ کو ملک بدر ہونا پڑا۔ تب کون اکساتا رہا؟ ہمارے جلسے، حج ، آذانیں، مساجد بند کر دی مگر پھر بھی کوئی اکساتا رہا۔ نااہل وزراء ختم نبوت کے حوالے سے خود غلطی کرتے ہیں اور اکسانے کا الزام پھر احمدیوں پر لگ جاتا ہے۔ جس اقلیت کی ایوان، عدالت، میڈیا میں شنوائی نہیں ہوتی، اسپر بار بار اکسانے کا الزام لگا دینے سے وہ سچ نہیں ہوجاتا۔
 
فرقان احمد

محفلین
جب سنی فقہ حنفیہ پر چل رہے ہیں تو نیا مذہب کیسے ایجاد کر لیا؟ رسول اللہ کو خاتم النبیین تسلیم کرتے ہیں البتہ اسکی تشریح تمام انبیا کی "مہر" اور آخری شرعی نبی ہے، نہ کہ آخری امتی نبی۔ آپ خاتم کا مطلب ہر لحاظ سے آخری نبی کے لیتے ہیں تو لیتے رہیں۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ البتہ ہماری تشریح پر کفر کا فتویٰ لگا دیں اسپر غور کریں۔
ذہانت عمومی بھی کوئی شے ہوا کرتی ہے زمانے میں۔ ایک بار قرآن پاک کا مطالعہ فرمائیے اور انصاف سے بتائیے کہ کیا آپ کو مرزا جی کے نبی ہونے کی بابت کوئی واضح دلیل نظر آتی ہے یا اب آیاتِ قرانی کو بھی محض تمثیلی انداز میں دیکھا پرکھا جائے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ آپ خاتم لفظ کی جو چاہے تعبیرات کرتے رہیں، تاہم، آپ یہ بتانے سے قاصر رہیں گے کہ اگر عیسیٰ علیہ السلام کے حوالے سے امت میں کسی قدر اختلاف نہ پایا جاتا تو کیا مرزا جی اس کے باوجود بھی یہ ڈیڑھ اینٹ کی مسجد کھڑی کر پاتے؟ دراصل انہوں نے ایک در کھلا دیکھا تو اندر چلے آئے تاہم اب واپسی کا راستہ انہیں سجھائی نہیں دے رہا ہے اس لیے سب کچھ تمثیل کی ذیل میں دیکھا پرکھا جا رہا ہے۔ لگے رہیے صاحب! جیسے آپ کی مرضی ہو!
 
Top