پاکستان کا لبیک دھرنا

زیک نے 'سیاست' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏نومبر 26, 2017

  1. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    نہایت افسوس۔ آپکو نیک کام کی تلقین کی تھی اور آپ جغرافیہ کھول کر بیٹھ گئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. ضیاء حیدری

    ضیاء حیدری محفلین

    مراسلے:
    298
    براہ کرم قائداعظم کی ذات کو فرقہ واریت کے خانوں میں بند نہ کرو، آپ غیر متعلقہ بات نہ کریں۔
     
    • متفق متفق × 2
  3. ضیاء حیدری

    ضیاء حیدری محفلین

    مراسلے:
    298
    جملہ کی وضاحت کردوں تاکہ آپکی عقل شریف کو سمجھنے میں آسانی ہو، قائداعظمؒ نے دوقومی نظریہ کی سیاست کی تھی، جس کی مکالفت ہندو اور دیوبند کی تھی۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,537
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    • متفق متفق × 1
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1
  5. شاہد شاہ

    شاہد شاہ محفلین

    مراسلے:
    2,568
    حرمت رسول کیلئے جان بھی قربان ہے۔ لبیک یا رسول اللہ لبیک یا رسول اللہ
     
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,537
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    سیالکوٹ میں احمدیوں کی مسجد رمضان میں تباہ کر دی۔ یہ کیسے لوگ ہیں؟ افسوس!
     
    • متفق متفق × 2
    • مضحکہ خیز مضحکہ خیز × 1
  7. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    افسوس ناک!
    ہماری رائے میں سب سے بدترین جرم وہ ہوتا ہے جو کہ ایک معاشرہ اجتماعی طور پر کرے، اور اس کے ضمیر پر کوئی بوجھ بھی نہ ہو۔
     
    • متفق متفق × 3
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,537
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    متفق۔

    اس بارے میں پاکستانی اخبارات میں خبر میں بھی جیسی contortions دیکھنے میں آئیں حیرانی ہوئی۔ ایک تو ہر صورت اسے مسجد نہ کہنے کا معاملہ۔ دوسرے مقامی انتظامیہ کے بہانے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  9. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    ایک حوصلہ افزاء بات یہ ہوئی کہ پی ٹی آئی جیسی (بظاہر) کٹر رائٹ ونگ جماعت نے بھی اس کی مذمت وغیرہ کر دی ہے۔
     
  10. عبداللہ محمد

    عبداللہ محمد مدیر

    مراسلے:
    9,942
    جھنڈا:
    Pakistan
    یا معاملہ گھمبیر ترین سے اوپر ہوتا چلا جا رہا ہے-
    اب تو کھلم کھلا توہین کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں


    اور اس پر اترایا بھی جاتا ہے-




    کون لوگ آں اسیں !!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,537
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    اچھی بات ہے۔ انہوں نے اپنے لوکل لیڈر کے خلاف ایکشن بھی لیا؟
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    لوکل لیڈر بھی تھا کیا اس میں؟
    ہم نے کسی وزیر کی شمولیت کا پڑھا تھا۔
     
  13. ضیاء حیدری

    ضیاء حیدری محفلین

    مراسلے:
    298
    کسی کی تعریف تو کسی کے خلاف ایکشن؟
    تحریک انصاف کو توہین رسالت پر اپنا اصولی موقف دینا چاہئے۔

    [​IMG]
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  14. ضیاء حیدری

    ضیاء حیدری محفلین

    مراسلے:
    298



    Allama Khadim Hussain Rizvi|A Massage For Pak Army|GHQ Men Mera Khitab Karwao
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر