پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

سید عاطف علی

لائبریرین
جی بھتیجا ہی ہے، بی بی سی پر انضمام کا بیان۔
کوئی پندرہ بیس سال پہلے کی بات ہے انضمام کراچی سے ملتان جارہا تھا میں بھی سی جہاز میں تھا اور کمپنی کے کام سے غالبا پیپسی فیکٹری ملتان ہا رہا تھا ،اس کے کچھ رشتہ دار بھی تھے ۔
ان میں ایک بچے کے ہاتھ میں چھوٹا بیٹ تھا۔شاید یہ وہی بچہ ہوگا۔ :) ۔
 
اگلے میچ کب کب ہیں ؟
20، 23 اکتوبر
schedule.jpg

٭٭تمام اوقات پاکستانی وقت کے مطابق ہیں
 
Top