پاکستان بمقابلہ سری لنکا ون ڈے اور ٹی ٹونٹی شیڈول اور رواں تبصرے

بڑا کیس تو نہیں تھا شاید کچھ ہی مہینوں کی پابندی لگی تھی
2011 تک تھرنگا نے
133 میچز میں 4189 رنز بنائے 34 کی اوسط سے اس میں 11 سینچریاں شامل تھیں
جبکہ اگلے 81 میچز میں تھرنگا نے 2223 رنز بنائے ہیں 27 کی اوسط سے اور محض 4 سینچریاں ہی اسکور کی اس دوران-
 

ابن توقیر

محفلین
دوسرے پاکستانی پلیئر امام الحق ،جنہوں نے ڈیبیو پر سینچری سکور کی۔تیسرے نوجوان کھلاڑی جنہوں نے یہ کارنامہ سرانجام دیا۔امام الحق کا سجدئہ شکر۔
 
اس دفعہ قذافی اسٹیڈیم کی ٹکٹس کافی مہنگی ہیں ان میں سے اب سستی والی بک چُکی اب میرے حصے میں اک ہی کٹی آتی وہ بھی بیچنی پڑنی- :sneaky:
 
شاباش لڑکے
Screenshot_2017-10-18-23-32-03_mh1508351548116.jpg
 

ابن توقیر

محفلین
13 ویں بلے باز جنہوں نے ڈیبیو پر یہ کارنامہ سرانجام دیا۔لگتا ہے اس کارنامہ کی بدولت کل ان کی اور ان کے "اپنوں" کی خوب واہ واہ ہوگی اخبارات میں۔ہماری نیک تمنائیں ان کے ساتھ ہیں۔دیکھئے کیا "چن" چڑھاتے ہی مستقبل میں شہزادوں کے لیے۔
 
بڑے بھیا کہاں غائب ہیں؟ آج ٹی وی کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ بھی "غائب شائب" ہوگیا ہے کیا؟
بھائی ہمارے گھر کے اطراف میں شام ساڑھے سات سے رات دس بجے تک لوڈشیڈنگ کی وجہ سے لائٹ نہیں ہوتی اور کل کچھ گھریلو مصروفیات کی وجہ سے بھی نہ ہم میچ کی دوسری اننگز مکمل طور پر دیکھ سکے اور نہ محفل پر ہمارا آنا ہوسکا۔پھر بھی اس بھاگم دوڈ میں ہم میچ کے اختتامی لمحات میں شامل ہو گئے تھے۔
 
آخری تدوین:
Top