بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

سعادت

تکنیکی معاون
لیجیے، میرا نامۂ اعمال بھی حاضر ہے: :)

personal-ratings_zps4zgzdrjt.png
 
La Alma

لائبریرین
مجھے تصویر شئیر کرنی نہیں آتی . کوئی برائے مہربانی میری مراسلہ ریٹنگ کا سکرین شاٹ لے کر اپلوڈ کر دے .
ویسے مجھے تاحال 4 منفی درجہ بندیاں محصول ہوئی ہیں . مجھے اتنا یاد ہے جب میں نے اردو محفل پہ نیا نیا سائن اپ کیا تھا تو مجھے پہلی مضحکہ خیز ریٹنگ زیک نے بطور تبرک عطا کی تھی . باقی 3 پتا نہیں کس کس نے دی ہیں . میں نے ابھی تک کسی کو یہ شرف نہیں بخشا .
 
فہد اشرف

محفلین

پیغامات میں تصاویر شامل کریں!
screenshot2017-07-15--22_19_10_zps1fz0euun.jpg
 
Top