بارہویں سالگرہ آپ کی ریٹنگ کا احتساب

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 15, 2017

  1. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    کیا مطلب؟؟ اکاؤنٹ ہی بند ہو جائیں گے۔ ہمارا خیال تھا کہ صرف لنک کسی اور سائٹ پہ کام نہیں کرے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  3. قرۃالعین اعوان

    قرۃالعین اعوان محفلین

    مراسلے:
    8,647
    موڈ:
    Lurking
    مجھے ریٹنگ سے زیادہ محفلین کے تبصروں سے دلچسپی ہے، اور میری کوشش ہوتی ہے کہ کسی بھی تھڑیڈ پر ٹھیک سے تبصرہ کروں یہی وجہ ہے کہ اب وقت کی کمی کے باعث میں تبصرہ نہیں کر پاتی تو کم ہی ریٹنگ کا استعمال کرتی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    میرا بھی یہی مطلب تھا کہ اکاؤنٹ کی دوسری سائٹس پہ سپورٹ بند ہو جائے گی
    بس جلدی میں مختصر بات کر دی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,701
    موڈ:
    Cheerful
    یہ احتساب تو غالباً ریٹنگ کا ہو رہا تھا نا کہ فوٹو بکٹ کا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    احتساب احتساب ہوتا ہے چاہیے ریٹنگ کا ہو یا فوٹو بکٹ کا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,895
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    جن محفلین نے ابھی تک ریٹنگ کے گوشوارے نہیں دیے ان کے خلاف جے آئی ٹی بھی بن سکتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,225
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    [​IMG]
    :donttellanyone:
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,895
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    سبحان اللہ چوہدری جی سبحان اللہ ۔آپ کو ہم نے ایسے ہی اپنی ٹاپ ٹین لسٹ میں شامل کیا تھا ۔منفی ریٹنگ سے آج تک آپ کے ہاتھ پاک ہیں یہ آپ کے خوش مزاج ہونے کی دلیل ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 18, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  10. صادق انصاری

    صادق انصاری محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    یہ الٹا ہاتھ کس نے دیا آپ کو کس نے کی یہ گستاخی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    24,131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مرضی ہے لوگوں کی، ہم کیا کر سکتے ہیں۔ پھر ضروری تو نہیں کہ آپ کی ہر بات ہر کسی کو پسند آئے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. صادق انصاری

    صادق انصاری محفلین

    مراسلے:
    158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    بڑے لوگ بڑی باتیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    ہم نے تہیہ کر چکے ہیں کہ محفل میں کوئی تصویر پوسٹ نہ کریں گے لہٰذا ہماری درجہ بندی کا گوشوارہ ہماری آئی ڈی میں ملاحظہ کر لیا جائے۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,480
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    فوٹوبکٹ کا غصہ محفل پر؟
     
  15. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    عدنان بھائی، ہاتھ اس لیے صاف ہیں کہ کبھی کبھی یہ اپنے ہاتھ ڈیٹول سے دھو لیتے ہیں۔ :sneaky:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,643
    جی ہاں!! تم نے تو یہ ارادہ بھی کر لیا ہے کہ شمالی علاقہ جات کے تفریحی دورے پر گئے (ان شاء اللہ) تو اس کی تصاویر بھی یہاں پوسٹ نہ کریں گے۔ :cool:
     
    • غمناک غمناک × 1
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    میری ریٹنگز کا حساب حاضر ہے۔ رسیدیں بھی محفل میں ہی ہیں۔

    [​IMG]
     
    آخری تدوین: ‏جولائی 19, 2017
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  18. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,480
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مزید فوٹوبکٹ کا احتساب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. حسیب

    حسیب محفلین

    مراسلے:
    1,656
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    17,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    سمجھ نہیں آئی زیک۔۔۔۔ فوٹو بکٹ کو کیا ہوا؟
     

اس صفحے کی تشہیر